counter easy hit

برسلز

بلجیم میں طوفانی بارش کے باوجود میں کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بلجیم میں طوفانی بارش کے باوجود میں کشمیریوں کا بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

برسلز: کشمیر کونسل یورپ (ای یو ) کے زیراہتمام بروزہفتہ 15 اگست 2015؁ء کو یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ طوفانی بارش کے باوجودسینکڑوں کشمیری اور ان سے ہمدردی رکھنے والے لوگ مظاہرے میں شریک ہوئے۔مظاہرے میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، متعدد […]

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بیلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بیلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام بروز ہفتہ 15اگست 2015 ؁ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ مظاہرہ صبح ساڑھے ۹ بجے شروع ہوگا اور دن گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور […]

پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنس چکا ہے۔ مجید ملک

پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنس چکا ہے۔ مجید ملک

برسلز (ارسلان) پاکستان پییلز پارٹی کے چیف میڈیا کوارڈنیٹر مجید ملک نے کہا کہ پاکستان مسائل کی دلدل میں پھنس چکا ہے مفادات کا ایک ٹولہ پاکستان کی سیاست پر اور معصوم عوام پر اپنی حکمرانی کر رہا ہے پیپلز پارٹی کے ٹکڑے کرکے عوام اور کارکنان کو جدا کر دیا گیا۔ انہیں الگ کرکے […]

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام پندرہ اگست یوم سیاہ کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا

کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام پندرہ اگست یوم سیاہ کے موقع پر برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام بروزہفتہ 15اگست 2015ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ ہوگا۔ مظاہرہ صبح ساڑھے ٩ بجے شروع ہوگا اوردن گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور دنیا کے دوسرے خطوں میں […]

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) برسلز میں جاری انیس رکنی یورپی زون کے رکن ممالک کی سترہ گھنٹے سے جاری اجلاس کے اختتام پر یونان کو مزید قرضہ دینے پر اتفاق کرلیا گیاہے سترہ گھنٹے سے زائد جاری اجلاس میں یورپیزون کی جانب سے چند شرائط رکھی گئی ہیں جن میں اعتمادی سازی،پنشن،اورٹیرف کے معاملات بھی شامل […]

کشمیر کونسل ای یوکے زیراہتمام سیمینار میں شہدائے تیرہ جولائی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا

کشمیر کونسل ای یوکے زیراہتمام سیمینار میں شہدائے تیرہ جولائی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا

برسلز: آئی سی ایچ ڈی کشمیرکونسل ای یوکے زیراہتمام یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر برسلزمیں ایک سیمینارکے دوران مقررین نے تیرہ جولائی کے شہدا ء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔یادرہے کہ جموں و کشمیرکے اس وقت کے ڈوگرہ حکمران کے اہلکاروں نے 13جولائی 1931 ؁ء کوسری نگر سنٹرل جیل کے باہر اکیس معصوم […]

برسلز : سردار عبدالقیوم خان کی وفات ناقابل تلافی نقصان ہے، علی رضا سید

برسلز : سردار عبدالقیوم خان کی وفات ناقابل تلافی نقصان ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور بزرگ کشمیری رہنماء سردار عبدالقیوم خان کی وفات ایک ناقابل تلافی نقصان ہے برسلزسے جاری ہونے والے ایک تعزیتی بیان میں انھوں نے کہاکہ ان کی وفات سے پاکستان، کشمیرکے دونوں حصوں اور بیرون ممالک بسنے والے […]

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیرمقدم کیاہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (وزارت خارجہ) نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق سے متعلق اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی حکام آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ کو اس لیے استعمال کررہاہے تاکہ […]

کشمیر کونسل ای یو یوم شہداء کشمیر کے موقع پر برسلز میں ایک سیمینار کا انعقاد کرے گی

کشمیر کونسل ای یو یوم شہداء کشمیر کے موقع پر برسلز میں ایک سیمینار کا انعقاد کرے گی

برسلز (پ۔ر) آئی سی ایچ ڈی کشمیر کونسل ای یو 12 جولائی کی شام کو یوم شہداء کشمیر کے موقع پر برسلز میں ایک سیمینار کا انعقاد کرے گی۔ یاد رہے کہ جموں و کشمیر کے اس وقت کے ڈوگرہ حکمران کے اہلکاروں نے 13جولائی 1931 ؁ء کوسری نگر سنٹرل جیل کے باہر اکیس معصوم […]

برسلز: دہشت گردی کے خلاف اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز: دہشت گردی کے خلاف اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سیدنے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے مشترکہ دشمن ہیں اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ انھوں نے برسلزسے اپنے ایک بیان میں فرانس تیونس اور کویت میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے […]

برسلز : کشمیریوں کے حق خودارادیت پر زیادہ سے زیادہ آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز : کشمیریوں کے حق خودارادیت پر زیادہ سے زیادہ آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے، علی رضا سید

برسلز (کشمیر کونسل ای یو) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہاکہ ہمیں چاہیے کہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ہرفورم پر زیادہ سے زیادہ آوازبلند کریں اور مقبوضہ کشمیرمیں مشکلات کاشکارکشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کااظہارکریں۔ ان خیالات کااظہارانھوں نے گذشتہ روزجنیوا میں کشمیرپر ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے […]

برسلز: مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، علی رضا سید

برسلز: مسئلہ کشمیر کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) مسئلہ کشمیر ایک قوم کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور یہ مسئلہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوتا اس وقت تک خطے میں امن نہیں آ سکتا۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے برلن میں […]

ستارہ قائداعظم ملنے پر ڈاکٹر سجاد کریم کو علی رضا سید کی مبارکباد

ستارہ قائداعظم ملنے پر ڈاکٹر سجاد کریم کو علی رضا سید کی مبارکباد

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے صدر پاکستان ممنون حسین سے پاکستان کا اہم ایوارڈ ”ستارہ قائداعظم” وصول کرنے پر رکن ای یو پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم کو دلی مبارکباد دی ہے۔ یاد رہے کہ پیر کی شام کو ایوا ن صدر اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع […]