counter easy hit

امریکا

حملے کے بعد امریکا نے یورپ میں اپنی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھا دی

حملے کے بعد امریکا نے یورپ میں اپنی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھا دی

واشنگٹن (یس ڈیسک) دار الحکومت میں ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیر دفاع چک ہیگل نے کہا کہ تنصیبات کی سیکورٹی احتیاطی تدبیر کے طور پر بڑھائی گئی ہے۔ انہوں نے ان خبروں کی تردید کی کہ داعش کی جانب سے کارروائی کے خدشات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی تنصیبات کی سیکورٹی بڑھانے کا […]

دہشت گرد پاکستان اور امریکا کے مشترکہ دشمن ہیں، امریکی وزیر خارجہ

دہشت گرد پاکستان اور امریکا کے مشترکہ دشمن ہیں، امریکی وزیر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی جس میں سانحہ پشاور سمیت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکا تعلقات […]

امریکا میں عالم دین کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں عمر قید

امریکا میں عالم دین کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشتگردوں کی مدد کے الزام میں عمر قید

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی عدالت نے مصری نژاد برطانوی عالم دین ابو حمزہ المصری کو شدت پسندی کے فروغ اور دہشت گردوں کو معاونت فراہم کرنے کے الزام میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ ابو حمزہ پر الزام تھا کہ انہوں نے امریکا پر حملوں کے لئے القاعدہ اور طالبان کی مدد کی اور […]

پاکستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

پاکستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے ، تاہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں […]

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی جھڑپیں تشویش کا باعث ہیں اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان […]

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

چین اور امریکا میں شدید برف باری، سڑکوں پر پھسلن

بیجنگ (یس ڈیسک) چین کے علاقے سنکیانگ اور امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید برف باری کے بعد ہر شے برف میں چھپ گئی ہے، پھسلن کے باعث مسافروں کو سڑکوں پر گاڑی چلانے میں پریشانی کا سامنا ہے۔ چین کے علاقے سنکیانگ میں شدید برف باری ہوئی، کہیں کہیں 50 سینٹی میٹر تک برف باری […]

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی : آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (یس ڈیسک) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس جاری ہے جس میں آپریشن ضرب عضب آئی ڈی پیز سمیت ملک کی اندرونی و بیرونی سیکورٹی پر غور کیا جا رہا ہے۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت ہونے والی کور […]

امریکا نے کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو پاکستان کے حوالے کردیا

امریکا نے کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو پاکستان کے حوالے کردیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان کے اہم رہنما لطیف اللہ محسود کو ان کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ امریکا نے افغانستان میں زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان ک سابق نائب امیر لطیف اللہ محسود کو اس کے 2 ساتھیوں سمیت پاکستانی […]

کیا امریکا میں گوروں کے لئے قانون اور ہے اور کالوں کے لئے اور؟

کیا امریکا میں گوروں کے لئے قانون اور ہے اور کالوں کے لئے اور؟

آج دنیا بھر میں اِنسانوں اور جانوروں کے حقوق کی پامالی پر اِنصاف اور حقوق کی آواز بلند کرنے والے امریکا کا وہ اصل چہرہ بھی بے نقاب ہوگیاہے جو اَب تک امریکانے دنیا سے چھپا کر رکھا تھا ا واشنگٹن سے آنے والی صرف اِس ایک خبر نے دنیا بھرمیں وہ ساری امریکی ڈھکوسلے […]