yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹیبلٹ، ٹچ سرفیس کا حامل باریک ترین ڈسپلے والا مائیکروسافٹ پی سی

MH Kazmi October 29, 2016 1 min read
Tablet, touch the display surface of a catheter Microsoft PC
Share this:
Tablet, touch the display surface of a catheter Microsoft PC
Tablet, touch the display surface of a catheter Microsoft PC

ریڈمنڈ، واشنگٹن: مائیکروسوفٹ نے اپنا پہلا آل ان ون ٹچ اسکرین پرسنل کمپیوٹرفروخت کے لیے پیش کردیا۔

28 انچ چوڑے اس پی سی کو  ’’سرفیس اسٹوڈیو‘‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی اسکرین بقول مائیکروسوفٹ دنیا کی باریک ترین اسکرین بھی ہے جو 20 درجے تک دیکھنے والا زاویہ فراہم کرتا ہے۔

اس میں ایک ڈائل کنٹرولر شامل کیا گیا ہے اور پاور اور پروسیسنگ کا نظام اس کی بیس میں رکھاگیا ہے۔ ڈائل کنٹرولر کو کی بورڈ، اسٹائلس، ماؤس کے ساتھ ہیپٹک فیڈ بیک کے لیے استعمال کیاجاسکتا ہے۔ یہ ورچول ریئلیٹی کی سہولیات بھی فراہم کرسکتا ہے۔

اس کا وسیع ٹچ اسکرین ایک بڑے وائٹ بورڈ اور ڈرائنگ بورڈ کی جگہ بھی استعمال ہوسکتا ہے جس سے کارکردگی اور تخلیقی عمل کو بڑھانے میں مدد مل سکے گی۔ کمپنی کے مطابق اسے کرسمس پر پیش کیا جارہا ہے لیکن پی سی محدود تعداد میں تیار کیا گیا ہے۔

Tablet, touch the display surface of a catheter Microsoft PC
Tablet, touch the display surface of a catheter Microsoft PC

ایل سی ڈی مانیٹر کی موٹائی صرف 12.5 ملی میٹر ہے جو اسے دنیا کا سب سے پتلا اسکرین بناتی ہے اور ڈسپلے میں 13.5 ملین پکسل ظاہر کرتا ہے جو یعنی فورکے ٹی وی سے بھی 63 فیصد زیادہ ہے۔ اسی کے ساتھ مائیکروسوفٹ نے سرفیس بک لیپ ٹاپ کا نیا ماڈل بھی متعارف کرایا ہے جس کی پروسیسنگ قوت دُگنی اور بیٹری 30 فیصد تک بڑھائی گئی ہے اور اس کے 3 ماڈلز کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزارروپے سے زائد ہے۔ اس میں چھٹی جنریشن کا کور آئی سیون پروسیسر استعمال کیا گیا ہے۔کمپنی کے مطابق سرفیس بک کو مائیکروسوفٹ کے بہترین دماغوں نے تیار کیا ہے اوریہ گیم کھیلنے اور تخلیقی کام کرنے کے لیے بہت اہم ٹول ہے۔ اس موقع پر مائیکروسوفٹ نے 2017 میں آنے والی ونڈوز 10 میں پینٹ ایپ کے تھری ڈی ورژن کا اعلان بھی کیا جس کے ذریعے تھری ڈی اسکیچ باآسانی سے بنائے جاسکیں گے۔

اس کے علاوہ مائیکروسوفٹ نے اسمارٹ فون کے لیے ایک ایپ متعارف کرائی ہے جو کسی بھی شے کو تھری ڈی انداز میں اسکین کرسکتی ہے۔ مثلاً بکس، مکان اور کوئی اور شے اور اسے  کسی بھی تصویر کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔ کچھ ایسی ہی سہولت پاورپوائنٹ میں بھی پیش کی جارہی ہے جو آپ کو پریزنٹیشن کو تھری ڈی بناسکتی ہے۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Woman jgrka piece donated to the stranger took his spouse
Previous Post خاتون نے جگرکا ٹکڑا عطیہ کرنے والے اجنبی شخص کو جیون ساتھی بنالیا
Next Post نئی اینی میٹڈ میوزیکل فلم’بیلیرینا‘کا آفیشل ٹریلر جاری
The new animated musical flm'bylyryna'ka Official Trailer

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.