yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
دلچسپ اور عجیب

دنیا میں سزئے موت دینے کے مختلف خوفناک طریقے ، جنہیں پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

F A Farooqi August 16, 2016August 16, 2016 1 min read
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جرم پر سزا ایک فطری عمل ہے اور اسلام میں بھی واضح کہا گیا ہے کہ ’’جان کا بدلہ جان ‘‘ ۔ مختلف ممالک میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے ہیں جن میں سے اکثر ہیں جنہیں اگر آپ پڑھ لیں رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔ یہ بات بھی قابل غور ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں سزائے موت کو ختم کردیا گیا ہے تاہم پاکستان سمیت بیشتر ملک ایسے ہیں جہاں اب بھی مختلف جرائم پر اس کا اطلاق ہوتا ہے۔مگر ہر ملک میں ملزمان کو سزائے موت دینے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے جن سے ہوسکتا ہے آپ واقف نہ ہوں۔یہاں دنیا بھر میں سزائے موت کے طریقوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

Injections
Injections

زہریلا انجیکشن۔
زہریلے ٹیکے کے ذریعے سزائے موت امریکا میں دی جاتی ہے جس کا اصول یہ ہوتا ہے کہ ایک ٹیکا ایک فرد کو لگے گا اور اسے جو لگاتا ہے اس کا چہرہ چھپا کر رکھا جاتا ہے۔ بیشتر امریکی ریاستوں میں کوئی فرد ہی اس زہریلے ٹیکے کو قیدیوں کو لگاتا ہے جبکہ کچھ جگہ مشینوں کو بھی استعمال کیا گیا تاہم تیکیکی خرابیوں کے باعث اسے ختم کردیا گیا۔عام طور پر زہریلے ٹیکے کے لیے پینتھاہول کو استعمال کیا جاتا ہے جو عام طور پر آپریشن کے دوران مریضوں کے لیے بے ہوش کرنے کے لیے بھی استعمال ہے تاہم اس کی مقدار 150 ملی گرام رکھی جاتی ہے جبکہ سزائے موت کے قیدی کے لیے یہ مقدار پانچ ہزار ملی گرام ہوتی ہے، جبکہ پوٹاشیم کلورائیڈ اور دیگر زہروں کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Electric Chair
Electric Chair

برقی کرسی۔
سزائے موت کے اس طریقہ کار پر بھی امریکا میں ہی عمل کیا جاتا ہے تاہم الاباما، فلوریڈا، ساؤتھ کیرولائنا، ورجینیا اور دیگر چند ریاستوں تک ہی محدود ہے۔اس طریقہ کار میں قیدی کو کرسی پر دھاتی پٹیوں سے باندھ دیا جاتا ہے جبکہ ایک گیلا اسفنج اس کے سر پر رکھ دیا جاتا ہے جس کے بعد عام طور پر پہلے 2 ہزار والٹ بجلی کو پندرہ سیکنڈ تک کرسی پر چھوڑا جاتا ہے جس سے قیدی بے ہوش اور دل کام کرنا چھوڑ دیتا ہے جبکہ اکثر دوسری بار بھی کرنٹ چھوڑا جاتا ہے جو اندرونی اعضاء کو نقصان پہنچاتا ہے۔اس سزا پر سب سے پہلے عملدرآمد 1890 میں نیویارک میں ہوا تھا۔

Gas Chamber
Gas Chamber

گیس چیمبر۔
گیس چیمبر کے ذریعے سزائے موت پر عملدرآمد بھی امریکا میں ہی ہوتا ہے تاہم اسے سب سے پہلے جنگ عظیم دوئم کے دوران جرمن قید خانوں میں اپنایا گیا تھا جس کے ذریعے لاکھوں افراد کا قتل عام ہوا۔اب اس طریقے پر امریکا کی 5 ریاستوں میں ہی عملدرآمد ہوتا ہے تاہم آخری بار اس طریقے سے سزائے موت 1999 میں دی گئی تھی، اس کے بعد سے یہ چیمبر کام نہیں کررہے بلکہ اس کی جگہ قیدیوں کو گیس چیمبر یا زہریلے انجیکشن میں سے کسی ایک کے انتخاب کا موقع دیا جاتا ہے۔اس طریقے میں قیدیوں کو چیمبر کے اندر بند کرکے پوٹاشیم سائنائیڈ کو چھروں کی شکل میں وہاں موجود کرسی کے نیچے بنے ایک چھوٹے سے خانے کے ذریعے چھوڑا جاتا ہے۔چوکہ یہ چیمبر مکمل طور پر بند ہوتا ہے اور زہریلی گیس کو چھوڑا جاتا ہے تو قیدیوں کی سانس تھم جاتی ہے جبکہ کہا جاتا ہے کہ یہ بہت تکلیف دہ طرقیہ ثابت ہوتا ہے۔

Firing
Firing

فائرنگ۔
فائرنگ کے ذریعے سزائے موت دینے کا طریقہ دنیا بھر میں سب سے عام ہے اور 70 سے زائد ممالک میں اسے اپنایا گیا ہے، اگرچہ بیشتر ممالک میں فائرنگ اسکواڈ کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم صرف ایک شخص کو ہی اس مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔سوویت یونین کے دور میں صرف ایک گولی سر میں ماری جاتی تھی جبکہ چین میں اب بھی اس پر عملدرآمد ہوتا ہے۔اسی طرح تائیوان میں پہلے قیدی کے جسم میں سن آور ادویات کو داخل کیا جاتا ہے اور پھر اس کے دل پر فائر کیا جاتا ہے۔فائرنگ اسکواڈ فائرنگ اسکواڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ اکثر ممالک میں مختلف ہوتا ہے تاہم عام طور پر قیدی کی آنکھوں پر سیاہ پٹی اور ہاتھ پیر رسی سے باندھے جاتے ہیں۔اس کے بعد کئی افراد پر مشتمل اسکواڈ قیدی پر فائرنگ کرتا ہے اور عام طور پر ایک شوٹر ایک گولی ہی فائر کرتا ہے۔یہ طریقہ قدیم روم کے تیر اندازوں سے متاثر ہوکر اپنایا گیا، جو سزائے موت کے قیدیوں کو درخت پر باندھ کر تیر برساتے تھے۔اس طریقے کو متعدد ممالک میں سزائے موت کے لیے اپنایا گیا ہے جن میں امریکا، برطانیہ، متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

Hanging
Hanging

پھانسی۔
سزائے موت کا یہ طریقہ پاکستان، افغانستان، کیوبا، مصر، ایران، انڈونیشیاء4 اور ہندوستان سمیت کئی ممالک میں اپنایا گیا ہے اور اس کے لیے قیدی کو پھانسی گھاٹ پر کھڑا کرکے گلے میں رسی کا پھندہ باندھا جاتا ہے اور پھر تختہ کھینچ لی جاتا ہے، جس کے نتیجے میں وہ جھٹکے سے کچھ گہرائی میں جاتا ہے اور اکثر گردن ٹوٹنے سے مر جاتا ہے، جبکہ ایسا نہ ہونے پر دم گھوٹنے سے بھی موت واقع ہوجاتی ہے۔

Head Cutt
Head Cutt

سر قلم کرنا۔
سعودی عرب، جاپان اور کئی دیگر ممالک میں سزائے موت کے لیے سر قلم کرنے کو ترجیح دی جاتی ہے، جس کے لیے ایک تیز دھار تلوار کو استعمال کیا جاتا ہے۔ ویسے یہ طریقہ کار بہت پرانا ہے اور قدیم روم اور یونان میں اس پر عملدرآمد کے لیے واقعات تاریخ میں درج ہیں۔

Guillotine
Guillotine

گلوٹین۔
گلوٹین درحقیقت ایک ایسی مشین ہوتی ہے جس میں لکڑی کے آٹھ سے 10 فٹ اونچے فریم میں بہت بھاری بلیڈ لگا دیا جاتا ہے اور کھٹکا ہٹانے پر بلیڈ تیزی سے نیچے آتا اور قیدی کا سر تن سے جدا ہوجاتا۔یہ طریقہ کار انقلاب فرانس کے بعد فرانس میں مقبول ہوا تھا اور اس پر عملدرآمد بھی اسی ملک میں ہوتا تھا، تاہم 1981 میں وہاں سزائے موت دینے کے عمل کو کالعدم قرار دینے کے بعد اس پر عملدرآمد روک دیا گیا۔

Stoning
Stoning

سنگسار کرنا۔
ملزمان پر پتھر برسا کر انہیں ہلاک کرنے کا عمل جسے سنگسار کرنا بھی کہا جاتا ہے، موجودہ عہد کا نہیں بلکہ قدیم یونان میں بھی اس کا تذکرہ موجود ہے۔ تاہم اب یہ اسلامی ممالک کی حد تک محدود ہے جن میں زنا کی سزا کے لیے اس پر عملدرآمد ہوتا ہے، ان ممالک میں افغانستان، نائیجریا، ایران، سوڈان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات قابل ذکر ہیں، جبکہ 1979 میں ضیاء الحق کے دور حکومتت میں حدود آرڈنینس کے تحت پاکستان میں بھی اس طریقے کو اپنانے کی منظوری دی گئی تاہم اس پر سرکاری طور پر کبھی عملدرآمد نہیں ہوا۔

آہنی پھندے سے گلا کھونٹ کر مارنا۔
یہ اس فہرست میں درج دوسرا طریقہ ہے جو اب کسی ملک میں استعمال نہیں ہوتا، تاہم اب بھی اس کی تربیت کچھ ممالک کے جلادوں کو دی جاتی ہے، اس سزائے موت کے لیے قیدیوں کو ایک کرسی کی شکل کی مشین میں بٹھا کر اس کا گلا ایک ٹھوس پٹی سے باندھ دیا جاتا تھا، جسے سختی سے کسا جاتا تو دم گھونٹنے سے قیدی کی موت واقع ہو

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Najma Parveen
Previous Post ریو اولمپکس میں پاکستان کا سفر تمام، نجمہ پروین بھی باہر
Next Post سوئیزرلینڈ: کشمیر میں انڈین جارحیت کے خلاف برن میں مظاہرہ
Protest

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.