yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

اکتوبر18، بی بی شہید کے کنٹینر پر جان ہتھیلی پررکھ کر عقیدت کا سفر جاری تھا، جب عین آتش بازی کے وقت شیطانی قوتیں اپنی تمام تر ہیبت کے ساتھ حملہ آور ہوئیں، سید زاہد عباس شاہ

Web Editor October 18, 2017 1 min read
Syed, Zahid, Abbas, Shah, PPP Germany
Share this:

اکتوبر18، بی بی شہید کے کنٹینر پر جان ہتھیلی پررکھ کر عقیدت کا سفر جاری تھا، جب عین آتش بازی کے وقت شیطانی قوتیں اپنی تمام تر ہیبت کے ساتھ حملہ آور ہوئیں، سید زاہد عباس شاہ

Syed, Zahid, Abbas, Shah, PPP Germany
Syed, Zahid, Abbas, Shah, PPP Germany

برلن؍اسلام آباد(خصوصی تحریر، سید زاہدعباس شاہ پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی )سانحہ کارساز 18 اکتوبر جب جیالوں نے اپنے خون سے تاریخ کے چہرے پر انتہائی دردناک کہانی لکھ ڈالی، تاریخ کے بد ترین شقی القلب دہشتگردوں نے ایک اکیلی عورت کے عزم وہمت سے  دہشت زدہ  ہوکر اس کے چاہنے والے سینکڑوں بچوں ، بوڑھوں، جوانوں اور عورتوں تک کا خون بہا ڈالا۔جنوبی ایشیا اور دنیا کی تاریخ ایسی عورت کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے جس کے عزم و ہمت آہنی ہتھیاروں سے لیس دہشتگردوں کے ایوانوں میں لرزہ برپا کررکھا ہو۔ اس بیہانک کھیل میں شاید دنیا کی طاقتور ایجنسیاں بھی شامل ہوں گی مگر صیہونی وطاغوتی طاقتوں کی آغوش میں پلنے والی ان ناجائز تنظیموں اور ایجنسیوں کو ایک اکیلی عورت کی مسکراہٹ اور اس کے عزم نے ہمیشہ کیلئےشکست فاش دیدی۔

بی بی شہید کے جیالوں کے حوصلے بھی تعریف کے قابل ہیں اور ان کی عظمت پرکچھ لکھنا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔ ہم نے ایسے ہی گمنا م شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آج قلم کی تنابیں کس لی ہیں۔ کیسے وہ جانثار تھے جو اپنے خون میں نہا گئے اور جو زندہ رہے وہ بھی آج تک بی بی شہید کے بچوں کے شانہ بشانہ ہیں۔ شہیدوں کی مائوں نے اپنے بیٹوں ، بیٹیوں،کی قربانیاں دے کر پھر بھی اپنے حوصلے کو گرنے نہ دیا اور اپنے باقی بچوں کو بھی بی بی شہید کی خدمت میں پیش کردیا۔ تاریخ ایسی کوئی مثال ڈھونڈ کر لائے جب صرف ایک لیڈر کیلئے اتنی شہادتیں ہوئی ہوں ، اور سر کٹا کر بھی شہیدوں کے لواحقین اس لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بلاشبہ یہ تاریخ کا سب سے بڑا سبق ہے جو شہدائے کربلا کی سنت پر چلتے ہوئے بی بی شہید نے قیامت تک کیلئے شقی القلب دشمنوں کو دیا ہے ۔ حریت کبھی ہار نہیں سکتی اور ظلم کبھی جیت نہیں سکتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Britain is the worst terrorist threat, the head secret agency
Previous Post برطانیہ میں بدترین دہشتگردی کا خطرہ ہے، سربراہ خفیہ ایجنسی
Next Post سانحہ کارساز جمہوری تاریخ کی عظیم ترین قربانی کودس سال بیت گئے، سید  کفایت نقوی
Syed,Kifayat Naqwi, PPP, France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.