yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

رزق اور رازق

F A Farooqi July 23, 2016July 23, 2016 1 min read
Sparrow
Share this:
Sparrow
Sparrow

تحریر : شاہ بانو میر
حضرت شیخ بلخی اور حضرت ابراہیم بن ادہم دونوں ہم زمانہ تھے ـ ایک بار شفیق بلخی اپنے دوست ابراہیم کے پاس آئے اور کہا ” کہ میں سفر پہ جا رہا ہوں سوچا جانے سے پہلے آپ سے ملاقات کر لوں کیونکہ اندازہ ہے کہ سفر میں کئی ماہ لگ جائیں گے ـ اِس ملاقات کے چند دن بعد حضرت ابراہیم بن ادہم نے دیکھا کہ شفیق بلخی مسجد میں موجود ہیں ـانہوںنے پوچھا کہ تم سفر سے اتنی جلدی کیسے لوٹ آئے ـ شفیق بلخی نے بتایا کہ میں سفر کے دوران ایک ویراں جگہ پر پہنچا اور وہاں پڑاؤ ڈال دیا ـ وہاں میں نے ویرانے میں ایک چڑیا دیکھی جو اڑنے سے محروم تھی۔

مجھے اس پر بہت ترس آیا سوچا کہ اس ویرانے میں یہ کیسے اڑتی ہوگی اور کہاں سے خوراک حاصل کرتی ہو گی ـ ابھی یہ سوچ ہی رہا تھا کہ کہیں دور سے ایک چڑیا اڑتی ہوئی آئی اسکی چونچ میں کوئی چیز دبی ہوئی تھی وہ معذور چڑیا کے پاس اتری اور وہ چیز گرا دی ـ معذور چڑیانے وہ چیز جو اسکے پاس گری ہوئی تھی اٹھا کر کھا لی ـ سبحان اللہ بے ساختہ ہی میرے منہ سے نکلا کہ اللہ نے اس ویرانے میں بھی کیسے اسکے رزق کا انتظام کر رکھا ہے۔

Hazrat Ibrahim
Hazrat Ibrahim

پھر مجھے اپنے بستے ہوئے شہر کو چھوڑ کر رزق کی تلاش میں کہیں اور جانے کی کیا ضرورت ہے ـ بس یہی سوچا اور واپس پلٹ آیا ـ ساری بات پوری خاموشی سے اور تسلی سے سن کر حضرت ابراہیم ادہم نے کہا شفیق تم نے اپاہج پرندے کی طرح بننا پسند کیا ـ تم نے اس پرندے کی طرح بننے کا کیوں نہی سوچا جو کہیں دور سے مشقت کر کے اس اپاہج پرندے کے لئے رزق لایا۔

یہ کیوں نہیں سوچا کہ تمہاری مثال س پرندے کی سی ہو جو اپنی قوتِ بازو سے خود کما کر لاتا ہے اور دوسرے ہم جنسوں کو بھی کھِلاتا ہے یہ سننا تھا کہ شفیق بلخی نے ابراہیم ادہم کا ہاتھ چوم لیا اور کہا ابو اسحاق تم نے میری آنکھ کا پردہ ہٹا دیا وہی بات سو فیصد درست ہے جو تم نے کیا ـمیں سفر کا آغاز جلد ہی کرتا ہوں۔

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Gohar Khan Almas-Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف کو آزاد کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے. گوہر الماس خان
Next Post بھارتی ہٹ دھرمی
Kashmir

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.