اہم ترینکراچی بس حادثہ: ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق Yes 1 Webmaster January 11, 2015 1 min read Share this: Karachiکراچی (یس ڈیسک) کراچی سے شکار جانیوالی بس کو درپیش آنیوالے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جناح اسپتال کے باہر بدقسمت خاندان کے لواحقین کی آہ وبکا۔ متاثرہ خاندان کے لواحقین کا کہنا تھا کہ اس حادثے نے ان کی دنیا اجاڑ دی ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026