yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف این آر کے حصول کے لیے کونسے حربے استعمال کر رہے ہیں؟ آل پارٹیز کا اصل مقصد کیا ہے؟ حیران کن دعویٰ کر دیا گیا

Web Editor October 30, 2018 1 min read
Surprisingly claimed
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ سعودی عرب کیلئے شریف خاندان کی کوئی اہمیت نہیں رہی ، احتساب کا عمل منطقی نتیجے تک پہنچایا جائیگا ،کسی بیورو کر یٹ کو منتخب نمائندے کا فون نہ سننے کا اختیار نہیں ، سعودی پیکج کے بعد مزید دوبڑے پیکجز آرہے ہیں،اپوزیشن کی تمام حکمت عملی این آر او لینے کیلئے ہے ۔
دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ این آر او جب بھی ہوا اس وقت کیا ہو رہا ؟ شریف برادران پہلے بھی این آر او کرکے چلے گئے تھے لیکن یہ مانتے نہیں ہیں۔ اس وقت جو آل پارٹیز کانفرنس ہورہی ہے تو اس کودیکھتے ہوئے بتایا جائے کہ آصف زرداری ، نواز شریف اور فضل الرحمان کاآپس میں کیا نظریہ ہے ، یہ اس لئے اکھٹے ہورہے ہیں کہ ان کے ساتھ کوئی این آر او ہوجائے ، ان کا مقصد ہی این آر او کے سوا کچھ اور نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف خاندان کواب سعودی عرب میں اہمیت نہیں رہی اور نہ ہی سعودی حکومت پر نواز شریف اور زرداری کا کوئی اثر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی تمام تر حکمت عملی اورحکومت پردباﺅ این آراو لینے کی کوشش ہے لیکن عمران خان کسی کواین آر او نہیں دیں گے ، وہ حکومت چھوڑ دیں گے لیکن بلیک میل نہیں ہونگے ، احتساب کا عمل منطقی انجام تک پہنچے گا ۔آئی جی اسلام آباد کے حوالے سے سوال پر فواد چودھری نے کہاہے کہا آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کا اعظم سواتی کے
واقعہ سے کوئی تعلق نہیں تھا ، ان کوتبدیل کرنے کے حوالے سے اقدامات ایک ہفتہ قبل شروع ہوچکے تھے ،وزیر اعظم کے پاس آئی جی کوبدلنے کا اختیار اور وہ بدلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایس پی اور ڈی سی کویہ اختیار نہیں ہے کہ وہ کسی عوامی نمائندے کا فون نہ سنے ،اگر یہ نہیں ہونا تو پھر الیکشن کرانے کی ضروت ہی کیاہے ؟ویسے ہی یہاں اشرافیہ کی حکومت قائم کردیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جس معاشی بحران کا شکار ہے اس کی ذمہ دار نوازشریف کی حکومت ہے ، ہم ایک شفاف حکومت دینا چاہتے اور اسی پالیسی پر ہماری تمام وزارتیں آگے بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی پیکج کے بعد آگے مزید دو بڑے پیکجز آرہے ہیں جن سے معیشت کوبہتر کرنے میں مدد ملے گی ، ہماری نوازشریف کے ساتھ کوئی ذاتی لڑائی نہیں ہے بلکہ ہم پاکستان کے خزانے کے ساتھ جوکھلواڑ کیاگیاہے اس کا جواب چاہتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan's efforts bring color...
Previous Post عمرا ن خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایک ہی دن میں پاکستان پر کھربوں روپے کی بارش ہو گئی
Next Post چین کے ساتھ معاہدہ ہو جائے تو عمران خان کے خلاف یہ کام بند ہو جانا چاہیے۔۔۔۔ معروف صحافی نے وزیراعظم کےمخالفین کو بڑے کام کا مشورہ دے دیا
The leading journalist advised Prime Minister Khilafin to do a great job

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.