yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی سیاست کو سرپرائز دینے کا فیصلہ۔۔۔!!! چوہدری نثار پریس کانفرنس میں کیا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟ حکومت کی جانب سے تیاریاں شروع

MH Kazmi December 11, 2019 1 min read
SURPRISE, IN, PAKISTANI, POLITICS, CH NISAR ALI KHAN, WILL, COME, WITH, PRESS CONFRENCE, IN, POLITICAL, SCENARIO
Share this:

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار و صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیرداخلہ چودھری نثار مقرر ہ وقت پر واپس آئیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے انٹر ویو میں شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار اکیلے نہیں بلکہ بڑی تعداد میں لوگوں کے ساتھ

میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

پریس کانفرنس کریں گے اور پریس کانفرنس میں بہت اہم باتیں بتائیں گے۔شاہد مسعود نے کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبا زشریف لندن میں موجود اپنے معاملات طے کر رہے ہیں۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن میں اپنی چھوٹی سی کابینہ بنائی ہے جس میں مریم اوورنگزیب کو وزیر اطلاعات مقررکردیا گیا ہے ۔ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اپوزیشن کی دوسری جماعتوں سے بھی رابطے میں ہے اور خدشہ ظاہر کیا کہ اہم ترین قانون سازی کے موقع پر حکومت مشکلا ت کا شکار ہو سکتی ہے۔

اپوزیشن کی پوری کوشش ہو گی کہ حکومت کیلئے مشکلات پیدا کی جائیں ۔ سینئر تجزیہ کار شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان بلکل بھی خوش نہیں ہے ، وزیراعظم نے دو منصوبوں کا افتتاح کیا تاہم ان کا ذہن منصوبوں سے ہٹ مسلم لیگ ن کی جانب رہا۔یاد رہے رہنما مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے علا ج کیلئے مقیم ہیں۔واضح رہے کہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اسلام آباد جادو ٹونے کی گرفت میں ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صحافی کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسلام آباد کی فضاؤں میں بہت سی چیزیں چلتی ہیں انکی بات نہ کی جائے، اسلام آباد جادو ٹونے کی گرفت میں ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شہباز شریف کا یہ ویڈیو بیان شئیر کیا تھا ۔

SURPRISE, IN, PAKISTANI, POLITICS, CH NISAR ALI KHAN, WILL, COME, WITH, PRESS CONFRENCE, IN, POLITICAL, SCENARIO

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
seven, holidays, at, a, time, Punjab, Government, announced, winter, holidays, for, children
Previous Post بریکنگ نیوز۔۔۔!!! ایک ساتھ 7 چھٹیاں۔۔۔ حکومت کی جانب سے اعلان کر دیا گیا
Next Post ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورکی آج ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کردی مگر کیوں۔۔۔؟ وجہ بھی سامنے آ گئی
DG ISPR, PRESS, CONFERENCE, POSTPONNED, DUE, ON, TODAY, WHY, KNOW

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.