yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سورة الجمعہ مدنی 62

Yes 2 Webmaster August 28, 2015August 28, 2015 1 min read
Jumma Mubarak
Share this:
Jumma Mubarak
Jumma Mubarak

تحریر : شاہ بانو میر
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے٬ اورہر وہ چیز جو زمین میں ہے٬ بادشاہ ہے نہایت مُقدّس زبردست اور حکیم ٬وہی ہے جس نے امّیوں کے اندر ایک رسول خود انہی میں سے اٹھایا٬ جو انہیں اس کی آیات سُناتا ہے انکی زندگی سنوارتا ہے٬اورانہیں کتاب اور حِکمت کی تعلیم دیتا ہے٬حالانکہاِس سے پہلے وہ کھلی گمراہی میں پڑے ہوئے تھے٬اور( اِس رسول کی بعثت) اُن دوسرے لوگوں کے لیے بھی ہے٬جو ابھی اُن سے نہی ملے ہیں٬اللہ زبردست اور حکیم ہے٬یہ اس کا فضل ہے جسے چاہتا ہے دیتا ہے٬اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے

٬ جِن لوگوں کو توراة کا حامل بنایا گیا تھا ٬مگر انہوں نے اُس کا بھار نہ اُٹھایا٬ اُن کی مِثال اُس گدھے کی سی ہے ٬جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں٬اِس سے بھی زیادہ بُری مثال ہےاُن لوگوں کی جنہوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلا دیا ہے٬ ایسے ظالموں کو اللہ ہدایت نہی دیا کرتا٬اِن سے کہو

٬اے لوگو!! جو یہودی بن گئے ہو٬ اگر تمہیں یہ گھمنڈہے٬کہ باقی س لوگوں کو چھوڑ کر بس تم ہی اللہ کے چہیِتے ہو٬تو موت کی تمّنا کرو٬اگر تم اپنے زعم میں سّچے ہو٬لیکن یہ ہرگز اُس کی تمّنا نہ کریں گے

اپنے اُن کرتوتوں کی وجہ سے ٬ جو یہ کر چکے ہیں٬اورٌاللہ اِن ظالموں کو خوب جانتا ہےاِن سے کہو٬ جس موت سے تم بھاگتے ہو٬ وہ تو تمہی آکر رہے گی٬پھرتم اس کے سامنے پیش کیے جاؤ گے٬ وہ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے٬ اور وہ تمہیں بتا دے گا٬کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو٬اے لوگو جو ایمان لائے ہو٬جب پُکارا جائے نماز کے لیے جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو٬ اورخریدو فروخت چھوڑ دو ٬یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے

٬اگر تم جانو پھر جب نماز پوری ہوجائے٬تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو٬اور اللہ کو کثرت سے یاد کرتے رہو٬ شائد کہ تمہیں فلاح نصیب ہو جائے٬اورجب انہوں نے تجارت اور کھیل تماشہ ہوتے دیکھاتو اُس کی طرف لپک گئے اور تمہیں کھڑا چھوڑ دیا

٬اِن سے کہو جو کچھ اللہ کے پاس ہے٬وہ کھیل تماشے اور تجارت سے بہتر ہے٬اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے٬ ترجمان القرآن

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Islam
Previous Post اسلام میں میراث کا نظام
Next Post ڈھل فیملی کے سپوت رضی حسن ڈھل کی طرف سے چوہدری برادران کے دست راست چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام ۔
حسن ڈھل کی طرف چوہدری اعجاز احمد رنیاں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ۔ (1)

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.