yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی سپریم کورٹ نے سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق درخواست مسترد کردی

Web Editor May 11, 2018 1 min read
Supreme Court dismisses Sridevi's death in plea seeking investigation
Share this:

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت کی تحقیقات سے متعلق دائر کی گئی درخواست رد کردی۔

Supreme Court dismisses Sridevi's death in plea seeking investigationبھارتی سپریم کورٹ میں سری دیوی کی موت سے متعلق تحقیقات کیلئے دائر کی گئی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت سپریم کورٹ کے جج جسٹس دیپک مشرا نے کی۔ جسٹس دیپک مشرا نے درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ  ہم سری دیوی کی موت کی تحقیقات میں مداخلت نہیں کرسکتے۔

تین ماہ قبل دبئی کے ایک ہوٹل میں باتھ ٹب میں ڈوبنے کے باعث ہلاک ہونے والی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی اچانک موت ان کے چاہنے والوں کیلئے معمہ بنی ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر سری دیوی کی موت کیسے ہوئی۔  اسی سلسلے میں فلمساز سنیل سنگھ نے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جسے عدالت نے آج ہونے والی سماعت میں مسترد کردیا ہے۔

درخواست گزار کے وکیل وکاس سنگھ نے سری دیوی کی موت پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے عدالت میں موقف اختیار کیا تھا کہ اداکارہ کے نام پر اومان میں 240 کروڑ کی انشورنس پالیسی تھی جو صرف اسی صورت میں گھر والوں کو مل سکتی تھی جب ان کی موت دبئی میں ہو۔ یاد رہے کہ سنیل سنگھ نے اس سے قبل دہلی ہائی کورٹ میں بھی سری دیوی کی موت سے متعلق تحقیقات کیلئے درخواست دائر کی تھی جسے رد کردیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق 54 سالہ اداکارہ سری دیوی کی موت  کو دل کا دورہ قرار دیاجارہا تھاتاہم فرانزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد انکشاف ہوا کہ سری دیوی نشے کی حالت میں باتھ ٹب میں گرگئیں جہاں ان کی موت ٹب میں ڈوبنے کے باعث ہوئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Anti-judicial protest; individual crime impliment on six people including N league member assembly
Previous Post عدلیہ مخالف احتجاج؛ (ن) لیگی ارکان اسمبلی سمیت 6 افراد پر فردجرم عائد
Next Post عابد باکسر کی زندگی کے تحفظ کیلئے وزارت داخلہ کو رپورٹ جمع کرانے کی مہلت
To safeguard the life of Abid Boxer, the Ministry of Interior is entitled to submit a report

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.