yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گرد ہلاک، پولیس

Yes 2 Webmaster April 18, 2015April 18, 2015 1 min read
Karachi Police Action
Share this:
Karachi  Police Action
Karachi Police Action

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے سپرہائی کے قریب مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایس ایس پی ملیر راؤ انور کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے سپرہائی وے کے سعد ٹاؤن ایوب گوٹھ کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دی گئی تھی جس پر پولیس نے علاقے میں چھاپہ مارا تو وہاں موجود دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

راؤ انور کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے پولیس پر دستی بم حملے اور جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے مزید نفری طلب کی گئی، آپریشن کےدوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کردیا گیا جب کہ آپریشن میں 300 پولیس اہلکاروں سمیت کمانڈوز نے بھی حصہ لیا۔

راؤ انوار کے مطابق پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ کافی دیر تک جاری رہا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان فضل اللہ گروپ سے ہے۔

دہشت گردی سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے اور وہ اب کراچی میں بڑی تخریب کاری کرنا چاہتے تھے، دہشت گرد حلقہ 246 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا منصوبہ بنارہے تھے جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا گیا جب کہ دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے جس میں راکٹ لانچر، کلاشنکوفیں اور ایل ایم جی رائفلیں شامل ہیں۔

ایس ایس پی ملیر کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گردوں میں کالعدم تحریک طالبان کے سابق سربراہ حکیم اللہ محسود کا کمانڈر احمد بھی شامل ہے جو وزیرستان میں ڈرون حملے کے دوران زخمی ہوا تھا اور چند روز قبل ہی علاج کے لیے وزیرستان سے کراچی منتقل ہوا تھا۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Currency-Notes
Previous Post کرنسی نوٹ کی کہانی
Next Post حجرِ اسود کی ڈکیتی
Al-Hajar-Al-Aswad

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.