yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ وزیراعظم سے حساب مانگنا جرم بن گیااور نیب گردی شروع، عوامی سیاست پیپلز پارٹی کا سب سے بڑا جرم، محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ

Web Editor May 14, 2019May 14, 2019 1 min read
summoned, to,nab, chairman, bilawal bhutt, zardari, is,due to, asking, questions, in, Parliament
Share this:

قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ وزیراعظم سے حساب مانگنا جرم بن گیااور نیب گردی شروع، عوامی سیاست پیپلز پارٹی کا سب سے بڑا جرم، محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ

گوجرخان( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی گوجرخان سٹی کے جنرل سیکرٹری محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ نے نیب میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی طلبی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جب جب سلیکٹڈ وزیراعظم سے حساب مانگتے ہیں چیئرمین بلاول نیب بلوائے جاتے ہیں۔جمہوریت ہے یا آمریت ، عوامی سیاست کرنا اس ملک میں سب سے بڑا جرم ہے۔ پی ٹی آئی کی نا اہل حکومت اور اس کی کابینہ اگر آئی ایم ایف سے قرضہ ملنے پر اتنا خوش ہورہے ہیں تو اس قرضہ کی شرائط اور واپسی سے متعلق عوام پر جو بوجھ ڈالا گیا ہے اس کا ذکر کیوں نہیں کررہے ہیں کہ اب ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض ہوگیا ہے ۔

اگر قرضہ لے کر ملک کو چلانے سے خوشحالی ملتی ہے تو اس سے پہلے والی حکومتوں اور پی ٹی آئی کی حکومت میں کیا فرق رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شاید عمران نیازی کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد تبدیلی اور ترقی کہیں چھپ گئی ہے جو سمجھ رہے تھے کہ ماہر معاشیات ، ماہر ترقی اور ماہر تبدیلی کی ایسی ٹیمیں عمران نیازی کی صفوں میں شامل ہے جو پاکستان کو تین چار نہیں بلکہ 9مہینے میں ترقی کی سیڑھی پر لاکھڑا کر دے گا مگر یہ بھی شکر ہے کہ قوم کو سمجھ آگیا کہ 9مہینے میں صرف قابل اشخاص کا تعین کرنا بھی پی ٹی آئی کیلئے ایک بڑا چیلنج ثابت ہوا ۔

 

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
ch. naeedm mumtaz's brother, died, funeral, prayer, at, minhaj ul quran, france, at, 12 am
Previous Post پیرس، چوہدری ندیم ممتاز مہوٹہ کے بھائی چوہدری نوید ممتاز مہوٹہ کی نماز جنازہ منہاج القرآن فرانس میں اداکردی گئی، عزیزواقارب، دوستوں اورکمیونٹی نے بھرپور شرکت کی
Next Post سابق چیئرمین یوسی کرنانہ کھاریاں چویدری محمد انور گورسی کی بے لوث خدمت اوراپنوں بیگانوں میں فرق کیے بغیرفلاح انسانیت کیلئے کام کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی
qarifarooq ahmed farooqi, senior, leader, PPP, France

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.