yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’خودکش حملہ کرنے اور کرانے والے جہنمی ہیں‘‘، شیوخ الحدیث کانفرنس اعلامیہ

Yes 1 Webmaster May 18, 2015 1 min read
Suicide Atack
Share this:
Suicide Atack
Suicide Atack

لاہور : تنظیم اتحاد امت کی شیوخ الحدیث کانفرنس کا شرعی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، اس میں قرار دیا گیا ہے کہ خودکش حملہ کرنے اور کروانے والے جہنمی ہیں اور فرقہ وارانہ قتل و غارت میں ملوث عناصر فساد فی الارض کے مجرم ہیں۔

تنظیم اتحاد امت کے زیراہتمام لاہور میں ہونے والی شیوخ الحدیث کانفرنس منعقد ہوئی جس میں جامعہ نعیمیہ کے مہتمم ڈاکٹر راغب نعیمی، مفتی محمد خان قادری، جسٹس (ر) میاں نذیر اختر، صاحبزادہ رضائے مصطفیٰ، مفتی حسیب قادری اور مولانا مجاہد رسول سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی، کانفرنس کے اختتام پر تنظیم کے چیئرمین محمد ضیاء الحق نقشبندی نے اعلامیہ پڑھ کر سنایا۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان، القاعدہ، داعش اور ان جیسی دوسری نام نہاد جہادی تنظیموں کا فلسفہ جہاد گمراہ کن طرز عمل، غیر اسلامی اور جہالت پر مبنی ہے، خود ساختہ تاویلات کی بنیاد پر اسلامی ریاست کے خلاف مسلح بغاوت خلاف اسلام ہے، اسلامی ریاست کے باغیوں اور غداروں کو کچلنا اسلامی حکومت پر لازم ہے، غیر مسلم اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملے بدترین گناہ اور مجرمانہ فعل ہے۔اعلامیہ میں آپریشن ضرب عضب کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا اور کہا گیا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جمعہ 22 مئی کو ملک گیر یوم امن و محبت منایا جائے گا۔

دہشت گردی مٹاؤ ملک بچاؤ مہم بھی چلائی جائے گی، نمائندہ ایکسپریس کے مطابق اعلامیہ میں خود کش حملوں کو حرام قرار دے دیا گیا،کانفرنس میں منظور کی گئی قراردادوں میں مطالبہ کیا گیا کہ اقتصادی راہداری منصوبے کو کالا باغ ڈیم کی طرح متنازع بننے سے بچایا جائے اور حکومت تمام صوبوں کے تحفظات دور کرے۔

انسدادِ توہین رسالت کیلیے عالمی سطح پر مؤثر قانون سازی کیلیے حکومتِ پاکستان اور دوسرے مسلم ممالک فعال کردار ادا کریں اور عالمی اسلامی سربراہی کانفرنس طلب کی جائے، گرفتار دہشت گردوں کو اسپیڈی ٹرائل کے ذریعے کیفر کردار تک پہنچایا جائے، ایمپلی فائر آرڈنینس کی آڑ میں پُرامن اور محب وطن اہل سنت رہنماؤں اور علما پر قائم کیے گئے جھوٹے مقدمات واپس لیے جائیں۔

حکومت اذان اور درود کی آواز کو محدود کرنے سے باز رہے، کراچی میں جاری آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Holland Meeting
Previous Post آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس منعقد
Next Post مرسی کی سزائے موت پر چارسو خاموشی ہے، اسلامی بھائی کہاں ہیں: ریحام خان
Reham Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.