yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: عمران حکومت کی کامیاب سفارتکاری ۔۔۔۔ بھارت مان گیا ، مسئلہ کشمیر پر بڑی پیش رفت کی خبر آگئی

MH Kazmi August 26, 2019 1 min read
successful, Pakistan, diplomacy, India, accepted, the, Pakistani, word, on, important, issue
Share this:

successful, Pakistan, diplomacy, India, accepted, the, Pakistani, word, on, important, issue

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان نے مقبوصہ کشمیر میں مودی حکومت کے مظالم کو عالمی سطح پر مزید اجاگر کرنے کیلیے اپنی سفارتی مہم میں اور تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ہدایت کی ہے کہ مقبوصہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے معاملے کو عالمی سطح پر مزید اجاگرکرنے کیلیے سفارتی رابطوں کواور تیز کیا جائے تاکہ مودی حکومت عالمی برادری کے دباؤ پر مقبوصہ کشمیر میں کرفیو کوفوری ختم کرے۔وفاقی حکومت کے اعلیٰ ترین ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے چین ،امریکا ،روس اور دیگر ممالک سمیت اقوام متحدہ و دیگر عالمی فورمز پر سفارتی رابطوں میں ان کو مقبوصہ کشمیر کی صورتحال اور بھارتی مظالم سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا گیا ہے ۔

ان ممالک اور عالمی فورمز سے رابطوں کے سبب مودی حکومت پر عالمی برادری کے سفارتی دباؤ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارتی مہم کے سبب اقوام متحدہ سمیت سلامتی کونسل کے مختلف ممالک مقبوصہ کشمیر کی صورتحال پر مودی حکومت سے مسلسل رابطے اور سفارتی دباؤ کے ذریعے اس معاملے کو حل کرانے اور کرفیو کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان کی جانب سے مقبوصہ کشمیر کی صورتحال سے عالمی برادری کو آگاہ کرنے کے سبب مودی حکومت شدید بوکھلاہٹ اور سفارتی دباؤ کا شکار نظر آرہی ہے ۔بھارت کی جانب سے مقبوصہ کشمیر کے عوام کی پر امن و جمہوری جدوجہد کو غلط رنگ دینے کی کوشش کررہی ہے جس میں اس کو عالمی سطح پر ناکامی کا سامنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام کو اپنے سفارتی رابطوں میں اس بات کی امید ہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارتی حکمت عملی کے سبب بھارت جلد مقبوصہ کشمیر میں کرفیو کو ختم کرے گا۔ا

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے مابین اعلیٰ سطح پر رابطوں کے بعد امریکی حکام خطے میں کشیدگی کو کم کرانے اور مقبوصہ کشمیر کی صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے اعلیٰ سطح پر پس پردہ سفارتی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔امریکی حکام اپنے رابطوں میں مودی حکومت کو باور کرارہے ہیں کہ مقبوصہ کشمیر میں کرفیو ختم کیاجائے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر مودی حکومت نے مقبوصہ کشمیر میں کرفیو اور مظالم کاسلسلہ بند نہیں کیا تو پاکستان بھارت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو مکمل ختم کرنے کے آپشن پر غور کرسکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت مقبوصہ کشمیر کی صورتحال پر اسلام آباد میں عالمی کانفرنس کے انعقاد پر بھی مشاورت کررہی ہے ۔ اس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سمیت عالمی برادری کے اعلی حکام کو مدعو کیا جائے گا۔اس کانفرنس کے انعقاد کا مقصد مقبوصہ کشمیر پر عالمی برادری پر بھارتی مظالم کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جانا ہوگا ۔وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام جلد اہم ممالک کا دورہ کرکے وہاں کے حکام کومقبوصہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی اولین کوشش ہے کہ مقبوصہ کشمیر میں کرفیو جلد ختم ہواور مودی حکومت اس علاقے کی حیثیت میں تبدیلی کے حوالے سے اپنا فیصلہ فوری واپس لے ۔اس لیے پاکستان بھرپور انداز میں سفارتی رابطے کررہاہے اور جس میں اس کو کامیابی مل رہی ہے۔ پاکستان کی کامیاب سفارتکاتی مہم کے سبب اقوام متحدہ سمیت سلامتی کونسل کے مختلف ممالک مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر مودی حکومت سے مسلسل رابطے اور سفارتی دباؤ کے ذریعے اس معاملے کو حل کرانے اور کرفیو کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔جبکہ پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے عالمی برادری کو آگاہ کیے جانے پر مودی حکومت بوکھلاہٹ اور سفارتی دباؤ کا شکار نظر آرہی ہے۔بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی پرامن اور جمہوری جدوجہد کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے جس سے اس کو عالمی سطح پر ناکامی کا سامنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے اعلیٰ حکام کو اپنے سفارتی رابطوں میں اس بات کی امید ہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارتی حکمت عملی کے سبب بھارت جلد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کردے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
when, will, be, the, first, of, Moharram, 2019, weather, forecast, announced, the, first, of, Islamic, year
Previous Post یکم محرم الحرام کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
Next Post بریکنگ نیوز: پاکستانی سفارتخانے کے گیٹ پر بم دھماکہ ۔۔۔۔تشویشناک اطلاعات موصول
Afghanistan, Pakistani, Embassy, under, attack,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.