yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

کامیاب ریاست کیلئے سائنسی علوم کا حصول لازم

Yes 1 Webmaster October 1, 2015 1 min read
Scientific Studies
Share this:
Scientific Studies
Scientific Studies

تحریر : سفینہ نعیم
قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم نے ہمیشہ بنیادی کردار ادا کیا ہے علم کی دولت ہر دور میں مسلم رہی ہے۔ دور جدید میں مشا ہدات،سا ئنسی تحقیقات اور نئی نئی ایجا دات نے سائنسی علوم کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔بے شک سائنس کے میدان میں اقوام عالم نے جو ترقی کی منزل طے کی ہے ان کے زینہ اول پر مسلمان محققین اور سائنسدان پورے قد کے سا تھ کھڑے دکھائی دیتے ہیں تاہم ہسپا نیہ کے مسلم حکمرانوں نے فراغ دلی کا مظا ہرہ کر تے ہوئے۔

اہل یو رپ کے لیے سا ئنسی علوم کے در وازے کھو لے تو یورپ وا لے جہا لت کی تا ریکیوں کو ختم کر نے میں نہ صر ف کا میا ب رہے۔ بلکہ ذ ٣محنت کو شعا ربنا کر دنیا پر حکمرا نی کے مز ے لو ٹنے لگے۔بد قسمتی کی با ت یہ ہے کہ مسلمان اپنی میراث سے بے تعلق ہو کرجہا لت اور نکہت میں ڈوب گئے ۔ جس کے نتیجے میں اقوا م عا لم کے درمیا ن سا ئنسی ،فنی اور تحقیقی علوم کی دوڑ میں مسلمان کہیں دکھا ئی نہیں دیتے ۔ آج اگر یورپ اور پا کستا ن کے حا لات پر ایک سر سری نظر ڈ الی جا ئے ۔تو یہ جا ننے میں زیا دہ وقت نہیں لگے گا کہ اہل یو ر پ ہم سے بہت آ گے نکل چکے ہیں ۔ ہم ان سے تر قی میں اتنا پیچھے رہ گئے ہیں ۔کہ ان جیسا ہو نے کے لیے ایک صدی سے زیا دہ وقت در کار ہو گا ۔اگر ہم ان جیسے تر قی یا فتہ بھی ہو جا ئیں تو وہ اتنی دیر میں دگنی تر قی کر چکے ہو ں گے۔دیکھا جا ئے تو پہلے اہل یو رپ کی حا لت ہم سے بھی بد تر تھی۔انھوں نے ترقی کیسے کی ؟وہ آ ج اتنے تر قی یا فتہ کیسے بن گئے ؟ان کی یہ سب تر قی مسلمان سا ئنسدا نوں کے مر ہو ن منت ہے۔

انھو ں نے مسلما نوں کی لکھی ہو ئی کتا بوں کا مطا لعہ کیا ۔ان پر عمل کیا اور اس مقا م تک پہنچے ۔وہ لو گ آ ج تر قی یافتہ ہیں کہ اب ان کا مد مقا بل کو ئی نہیں ۔آ ج ہمارا یہ حا ل ہے کہ ان کی عطا کر دہ تعلیم حا صل کر رہے ہیں لیکن پھر بھی ہم اس مقا م پر ہیں۔۔ کیوں ؟ اس لیے کہ ہم غفلت کی نیند سو رہے ہیں ہم صر ف اپنی زند گی میں اس طر ح کھوئے ہو ئے ہیںکہ ہمیں کسی اور کی پر وا ہی نہیں ۔کا م کر نا تو دور کی با ت ہم تو اس کے با رے میں سو چتے بھی نہیں آ ج اسلا می مما لک میں پڑھی جا نے وا لی کتا بوں کا صر ف پہلا با ب ہی اسلا می نا م کا محتا ج ہے ۔ اور با قی سب ابو اب اہل یو رپ کے نا م سے بھر ے ہو ئے ہیں ۔ کیوں ؟ آ خر ہم کیا کر رہے ہیں ؟اپنے لیے اور اپنے دین اسلا م کے لیے جو ہمیں تد بر اور تحقیق کا در س دیتا ہے۔

ہم لو گو ں نے اسلا می احکا ما ت کو چھو ڑ دیا ہے ۔جبکہ اہل یو رپ آج بھی ہما ری اسلامی کتا ب قر آ ن پا ک کے نسخوں پر تحقیقات کر رہا ہے ۔ جب کہ ہم نے اسے صر ف ثو اب کی حد تک رکھا ہو ا ہے ۔یور پ کی سینکڑوں یو نو رسٹیاں ہیں جو قر آ ن پا ک کے نسخو ں پر غو رو فکر کر رہی ہیں۔جبکہ اسلا می مما لک میں اس پر زیا دہ زو ر نہیں دیا جا رہا ۔اللہ کا فر ما ن
ہے ۔اے لو گو اللہ کی رسی کو مضبو طی سے تھا م لو ۔لیکن ہم نے اس رسی کو چھو ڑ ا ہو اہے تو ہم تر قی کیسے کر سکتے ہیں ایک اور مقام پر کہا گیا غو رو فکر کر و تمہا رے لیے دن او ر را ت میں کھلی نشا نیاں ہیںدر اصل ہم ان نشا نیوں کو دیکھیں گے کیسے ؟ہماری تو نیند پو ری نہیں ہو تی رات کو تو نیند آ نی ہی ہو تی ہے ۔اور اگر دن کے وقت بھی مو قع ملے تو ہم دو با رہ نیند کا مزہ لے رہے ہو تے ہیں ہم اپنے آپ کو اتنا مصروف سمجھتے ہیں کہ ہما رے لیے پا نچ فر ض نما زیں ادا کر نے کے لیے وقت نہیں ہو تا جبکہ اہل یور پ کا
کہنا ہے ۔کہ مسلما نو ں جیسی عبا دت کر نے والا شخص کبھی بھی کو ئی خطر نا ک بیما ریوں میں مبتلانہیں ہو سکتا ہے یہ اہل یو رپ کا غو روفکر ہی تو ہے ۔کہ وہ اسلامی احکا مات کو آ ج سا ئنسی طر یقے سے بھی درست ثا بت کر رہے ہیں وہ لوگ ہم لو گو ںسے تحقیقمیں اتنے آ گے نکل چکے ہیں کہ آ ج ہم دیکھیں تو سا ری نئی ایجا دات ان لو گو ں کی ہی ہے۔

سا ئنس کو پہلے اہل یو رپ نے ہم سے سیکھا لیکن ہم لو گوں کو کیا ہو گیا؟؟ ہم ان کے محتا ج ہو کر ہی کیوں رہ گئے ہیں ؟؟مسلمانو ں نے ان پر ہز ار سا ل حکو مت کی اور آ ج وہی لوگ ہم پر حکو مت کر رہے ہیں ہم نے آ زا د ملک اسلا م کے نام پر حا صل کیا تھا لیکن کیا آج اس ملک میں اسلا مکے اصول او ر احکا مات رائج ہیں۔۔ نہیں۔۔ قصور وار کو ن ہے ؟ہما رے ذہنوں پر انہی لو گوں کی سوچ اور رسم و روا ج مسلط ہیں ۔ہم ان لو گوں کے غلام بنتے جا رہے ہیں ۔لیکن اس بات کا کسی کو احساس نہیں ہے۔

ہماری سوچنے کی صلا حیتیں ختم کیوں ہو گئی ہیں ؟ہمیں بھی وہ سب صلا حیتیں میسر ہیں لیکن ہم ان کو برو ے کا رکیو ں نہیں لا تے؟ آئیں آ را م کو چھو ڑیں اور اسلا می احکا ما ت پر عمل کر تے ہو ئے آ گے بڑ ھیں غورو فکر کا ایسا طو فا ن لا ئیں کہ اہل یورپ تو کیا کہ پو ری دنیا پکار اٹھے کہ جذبہ ِتر قی ہو تو ایسا۔۔۔ اور کہہ دیں کہ ہم مسلمانو ںکے کل بھی محتا ج تھے اور آج بھی ہیں ۔آئیں اور دکھا ئیں ہم کسی سے کم نہیں ۔ we can do everything آئیں مل کر محنت کر یں ۔اپنے دین اورملک کا نا م رو شن کر نے کا عہد کر یں۔اور دنیا پر پھر سے غا لب آ جا ئیں ۔ معا شی تنگد ستی ،علمی کم ما ئیگی ، بیماری ، نفرت ، انتہا پسندی، عد م بر دا شت اور دہشت گر دی جیسی لا حق بیماریو ںسے نمٹنے کے لیے دینی شعا ئر کی پا بندی کے سا تھ سا تھ اپنی جملہ تو انا ئیاں سا ئنسی ،فنی اور دیگر عصری علوم کے حصول پر وقف کر دیں گے تا کہ تحریک پا کستا ن ، قیام پا کستا ن اور استحکا م پا کستا ن کے مقا صد و تقا ضے پورے ہو سکیں۔

Safeena Naeem
Safeena Naeem

تحریر : سفینہ نعیم
safeenanaeem3465@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
International Day of Non-Violence
Previous Post انسانیت سے محبت اور عدم تشدد
Next Post زندگی سے بہت خوش ہوں اسلئے خوشی چہرے سے چھلکتی ہے، میرا
Meera

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.