yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ریحام خان کی متنازعہ کتاب میں حیران کن انکشاف

Web Editor June 10, 2018 1 min read
Stunningly discovery in Reham Khan's controversial book
Share this:

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اشاعت سے قبل ہی متنازعہ بن گئی ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں کئی اہم شخصیات سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں جس کی وجہ سے ریحام خان کو اب تک قانونی نوٹس بھی مل چکے ہیں۔

Stunningly discovery in Reham Khan's controversial bookاسی متعلق جب ریحام خان سے ایک پروگرام کے دوران پوچھا گیا کہ آپ تو طلاق سے قبل عمران خان کی بہت تعریفیں کیا کرتی تھیں تو کیا وہ سب جھوٹ تھا۔یا عمران خان کی تعریفیں کرنے کے پیچھے کوئی اور وجہ تھی۔تو ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی کتاب میں ان تمام باتوں کا بھی ذکر کیا ہے۔۔ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی ساری زندگی ذمہ داری اور ڈیوٹی کے ساتھ گزاری ہے۔۔میرا اپنے گھر میں یہ کردار ہوتا تھا کہ مجھے جو کچھ بھی ماں باپ کہتے تھے میں وہ مان لیتی تھی اور میں نے اس معاشرے کے مطابق زندگی گزاری۔اور میں یہ اپنی پہلی شادی میں بھی یہی کیا۔جہاں تک ممکن تھا میں نے نبھانے کی کوشش کی لیکن ایک ایسا وقت آتا ہے کہ ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی سے چپ چاپ تھپڑ کھا رہے ہیں تو یہ آپ کی غلطی ہے۔اور میں اب اس بات میں خود کو قصور وار محسوس کر رہی ہوں۔کیونکہ جب میری عمران سے شادی ہوئی تو میرے خیال میں انسان پیار میں بھی اندھا ہو جاتا ہے۔اور ویسے بھی ہم اپنے بچے میں وہ نقص نہیں دیکھ سکتے جو اور لوگ دیکھ سکتے ہیں۔

کیونکہ ہم یہ ماننا نہیں چاہتے کہ ہمارے بچے میں کوئی مسئلہ ہے۔اور اگر میں نے کبھی میڈیا میں بات کرتے ہوئے عمران خان کی کسی بات پر پردےڈالے تو مجھے اس بات کا یقین تھا کہ میں سب کچھ سنبھال لوں گی۔میں نے جو کچھ بھی کیا وہ میں نے محبت اور نیک نیتی میں کیا لیکن ایک وقت آتا ہے جب ہمیں احساس ہوتا ہے کہ اب مزید سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا،یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ پی ٹی آئی ان دنوں عام انتخابات 2018ء کی تیاری میں مصروف ہے اور پی ٹی آئی میں دیگر سیاسی جماعتوں سے انتخابی اُمیدواروں کی شمولیت دیکھ کر ایسا ہی لگ رہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہو گی، البتہ اس صورتحال میں اگر ریحام خان نے عمران خان کے بلیک بیری کو استعمال کرتے ہوئے مزید انکشافات کیے توعمران خان اور پی ٹی آئیکے سیاسی کیرئیر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
David Warner's return to cricket
Previous Post ڈیوڈ وارنر کی کرکٹ میں واپسی
Next Post چودھری نثار نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
Chaudhry Nisar Ali Khan released the Pakistan Muslim League-Nawaz ticket

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.