yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالوں کو ٹکٹیں ملنے کا قوی امکان

Web Editor May 28, 2018May 28, 2018 1 min read
Strong prospects to get tickets to the PTI involved
Share this:

اہور:  عام انتخابات 2018 میں پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے افراد کو ٹکٹیں ملنے کا قوی امکان ہے۔ تحریک انصاف کے چہرے کم، نئے چہرے زیادہ امیدوار ہونگے۔

Strong prospects to get tickets to the PTI involvedکے مطابق تحریک انصاف میں شامل ہونے والے 64 ایم این ایز اور رنرز اپ عام انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے تحریک انصاف میں 19 موجودہ ایم این ایز شامل ہوئے جبکہ نئے شامل ہونے والی 45 شخصیات 2013 میں قومی اسمبلی کے الیکشن میں دوسرے نمبر پر رہیں۔ مسلم لیگ ن کے 15، پیپلزپارٹی کے 14، مسلم لیگ ق کے 11 ایم این ایز اور رنرز اپ پی ٹی آئی میں شامل ہوئے۔ آزاد 23 اور دیگر جماعتوں سے چار ایم این ایز اور رنرز اپ تحریک انصاف میں شامل ہوئے۔ 2013 کے انتخاب میں پی ٹی آئی کے پنجاب سے قومی اسمبلی کے صرف 15 امیدوار رنرز اپ رہے۔

مزید برآں پی ٹی آئی نے 6 جون تک حتمی امیدواروں کے نام سامنے لانے کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس طلب کر لیے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان فواد چودھری کے مطابق پارلیمانی بورڈ کے اجلاس 31 مئی سے طلب کیے گئے ہیں، جن میں امیدواروں کے حتمی ناموں کا اعلان کیا جائے گا اور یہ مرحلہ 6 جون تک مکمل ہوگا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق 41 سو کے قریب امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں جن سے تحریک انصاف کی عوام میں مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ تحریک انصاف 31 مئی کو اسلام آباد، 2 اور 3 جون کو پنجاب کے امیدواروں کا اعلان کرے گی۔ 4 جون کو فاٹا اور کے پی، 5 جون کو سندھ اور 6 جون کو بلوچستان کے امیدواروں کے حتمی نام سامنے لائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan dismissed the name of care taker Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Manzoor Afridi after opposition objection, PTI
Previous Post اپوزیشن کے اعتراض کے بعد عمران خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منظور آفریدی کا نام مسترد کردیا، پی ٹی آئی
Next Post کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، کل سے ہیٹ ویو شہر کا رُخ کریگی
The weather will remain hot in Karachi even today, tomorrow will turn to Heatwave City

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.