yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

کرکٹ کا جادو اب خوشبوئوں کے شہرپیرس میں بھی سر چڑھ کر بولے گا،معروف صحافتی و سماجی شخصیت عمیر بیگ کے زیر اہتمام 8مئی بروز اتوار ’’سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘کا رنگا رنگ انعقاد، پاکستانی سفیر سمیت اہم فرانسیسی شخصیات شرکت کریں گی گے

MH Kazmi May 5, 2017May 5, 2017 1 min read
Street, cricket, tournament, in Pars, on, 8, may, 2017, organized, by, umari, baig, press, photographer, and, social, worker
Share this:

پیرس ، معروف صحافتی و سماجی شخصیت عمیر بیگ کے زیر اہتمام 8مئی بروز اتوار ’’سٹریٹ کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘کا رنگا رنگ انعقاد، پاکستانی سفیر معین الحق اور فرانسواپاپونی صدر نیشنل اسمبلی گروپ پاک فرانس دوستی خصوصی طور پر شرکت کریں گے

Street, cricket, tournament, in Pars, on, 8, may, 2017, organized, by, umari, baig, press, photographer, and, social, workerStreet, cricket, tournament, in Pars, on, 8, may, 2017, organized, by, umari, baig, press, photographer, and, social, workerپیرس(یس اردو نیوز) 8،مئی بروز اتوار پاکستانی اور فرانسیسی کمیونٹی کیلئے رنگا رنگ تفریحی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا ہے، اس کرکٹ میچ سے پاک فرانس دوستی کا نیا باب کھلنےگا ، کرکٹ میچ کے چیف آرگنائزر معروف صحافی و سماجی شخصیت عمیر بیگ ہیں جنھوں نے پاکستانی و فرانسیسی کمیونٹی کے لازوال دوستی کے رشتے کو اور بھی مضبوط بنانے کیلئے بہترین ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے۔

عمیر بیگ کی طرف سے منعقدہ ٹورنامنٹ کیلئے متعدد ٹیموں کا انتخاب کر لیاگیا ہے اور انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے، میچ اتوار کے دن 8 مئی سٹیڈیم ایملی زولا رو، ایملی زولا 95200 سرسیلیس میں کھیلا جائیگا۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص بات تمام کمیونٹی کو دعوت عام دی گئی ہے  اورٹورنامنٹ کے اختتام پر جیتنے والی ٹیموں کو مہمان خصوصی پاکستان کے فرانس میں سفیرمعین الحق انعامات سے نوازیں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنمااور آرگنائزر برائے یورپ  قاری فاروق احمد نے اس تاریخ ساز ایونٹ کو پاکستانی و فرانسیسی کمیونٹی کیلئے نئے باب کا آغاز قرار دیا ہے اور کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کمیونٹی کے بڑھتے ہوئے جوش و خروش کو سراہتے ہوئے  اس ایونٹ کی خصوصی کوریج کا جائزہ لیا اور میڈیا کے نمائندوں اور یس اردو ورکرز کو خصوصی احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ایونٹس کو اجاگر کرنا ہمارے ملک و قوم کی سب سے بڑی خدمت ہے اور ہم عمیر بیگ کے ساتھ ہر قدم پر ایسے تفریحی اور صحت مند آئیڈیاز کو بھر پور اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے

پیرس کے صحافتی اور سیاسی و سماجی حلقوں کے تفریحی ٹورنامنٹ کو اہم سنگ میل قرار دیا ہے اور بھر پور شرکت کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ افتتاح سے پہلے ہی پاکستانی اور ایشیائی و فرانسیسی کمیونٹی نے اس کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو کامیاب قرار دینا شروع کردیا ہے۔ کرکٹ کا جادو اب فرانس میں بھی سر چڑھ کر بولے گا

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Street, cricket, tournament, in Pars, on, 8, may, 2017, organized, by, umari, baig, press, photographer, and, social, worker
Previous Post فرانس میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، صحت مند تفریح اور پاکستانیوں اور فرانسیسی عوام کے درمیان مضبوط روابط کو فروغدیگا، عمیر بیگ ہر لحاظسے مبارکباد کے مستحق ہیں، راحیل بٹ
Next Post چمن: کشیدگی کے باعث باب دوستی دوسرے دن بھی بند
Chaman: Bab-e-Dosti gate remains closed for second consecutive day

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.