yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک عام زمیندار کی بیٹی سیاستدان بننے کے شوق میں بااثر افراد کےساتھ دوستیاں نبھاتی موت کی وادی میں کیسے پہنچ گئی؟اصل کہانی سامنے آ گئی

MH Kazmi November 30, 2016 1 min read
Share this:
Story of murder at Lahore chanba house lady was fond of friendships with politicians
Story of murder at Lahore chanba house lady was fond of friendships with politicians

ایک عام زمیندار کی بیٹی سیاستدان بننے کے شوق میں بااثر افراد کےساتھ دوستیاں نبھاتی موت کی وادی میں کیسے پہنچ گئی؟اصل کہانی سامنے آ گئی

لا ہور (ویب ڈیسک) چند روز قبل چنبہ ہاؤس میں پرا سرا ر طو ر پر جا ں بحق ہو نے والی مسلم لیگ یو تھ ونگ کی عہدے دارسمیعہ چو ہدر ی کی مو ت کا معمہ حل نہیں ہو سکا ۔ البتہ ان چند دنوں میں ایسے ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں کہ جو انتہائی افسوسناک اور شرمناک ہیں ذرائع کے مطابق سمعیہ چو ہدر ی کے ایڈ وکیٹ چو ہدر ی غفاراور اسکے دوست انعا م کیساتھ مبینہ تعلقات تھے ۔ چو ہدر ی غفار ایم این اے چوہدر ی اشر ف کا دا ما د ہے ۔ ذرا ئع نے دعو ی ٰ کیا ہے کہ سمیعہ چو ہدر ی کے چنبہ ہاؤس میں قیا م کے دوران چو ہدر ی غفا ر بھی وہا ں آیا تھا جبکہ جا ں بحق ہو نے والی لیگی کا ر کن کے پا س جو ہونڈا سوک گا ڑ ی تھی وہ بھی ایم این اے کی ملکیت بیا ن کی جا تی ہے ۔ تحقیقاتی ٹیمیں تا حا ل ملزما ن اور خاتون کی مو ت کا تعین نہیں کر سکیں ۔

جا ں بحق ہو نے والی خاتون کے لواحقین کے مطا بق سیاسی پرو گرا م اور تقریبا ت میں آنا جا نا سمعیہ چو ہدر ی کا شوق تھا اور اسے اکثر مرد وں کیساتھ سیا سی تقریبا ت میں گھومتے پھرتے د یکھا جاتا تھا ۔ اسلا م آبا د میں ر ہنے والی یہ خاتون لا ہورسمیت د یگر شہرو ں میں اکثر د یکھی جا تی تھی ۔ مخصوص سیٹ پر ر کن اسمبلی بنانے کے بھی اسے خواب د کھائے گئے تھے ۔ایک سال قبل جب وزیر اعظم پا کستا ن پاور پرو جیکٹ قادر آبا د میں سنگ بنیا د ر کھنے گئے تھے وہا ں پر بھی اس خاتون نے وزیر اعظم کو ملنے کے لئے بہت شور ڈالا مگر سخت سیکورٹی کے پیش نظر اسے وزیرا عظم ملنے نہ د یا گیا ۔ اس وقت بھی یہ ایک مقامی ایم اپی اے کے ہمرا ہ وزیراعظم کی تقریب میں پہنچی تھی ۔ مسلم لیگ ن سا ہیو ال کے ضلعی صدر نے اس خاتون کے با رے میں بتا یا ہے کہ یہ ایم این اے کی ذا تی سپورٹر تو ہو سکتی ہے البتہ یہ پا رٹی کی کو ئی سر گر م کا ر کن نہیں تھی ۔ سی سی ٹی وی کیمر ے سے موصو ل ہو نے والی فوٹیج سے مو ت تک پہنچا جا سکتا تھا تا ہم سی سی ٹی وی کیمر ے بھی نا کا ر ہ ثابت ہو ئے ہیں ۔ لاہور پو لیس نے چنبہ ہاؤس کی سیکورٹی پر تعینا ت ملازمین کی پکڑ د ھکڑ کر کے مو ت کو طبی ر نگ د ینا شروع کردیا ہے ۔ کمرے سے ملنے والی نشہ آوار ادوایا ت وہا ں کیوں لا ئی گئیں ۔ پولیس کے پا س اس کا کو ئی جواب نہیں مر نے والی خاتون کا تعلق ایم این سے تو نہیں جوڑا جا سکتا البتہ اسکے معاونین سے اگرتفتیش کی جا ئے تو مو ت کی تہہ تک پہنچا جا سکتا ہے ۔واضح ر ہے ساہیوال کے نواحی گاؤں 150\9Lکی ر ہا ئشی ایک عا م زمیندا ر کی بیٹی سمعیہ چوہدر ی کو سیا ست کے شوق نے مو ت کے آغوش میں لے لیا ہے ۔ ساہیوال سے ملنے والی معلوما ت کے مطا بق سمعیہ چو ہدر ی کی کچھ عر صہ قبل اسلا م آبا د کے ر ہا ئشی ایف بی آر میں ملازم آصف محمود سے شاد ی ہو ئی جس سے اسکے تین بچے تھے ۔

سمعیہ چو ہدر ی کے با رے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اسلا م آبا د سے 20نومبر کو ن لیگ کے کا ر کنو ں کے ساتھ شور کو ٹ شاد ی کی ایک تقریب میں گئی تھی جہا ں سے ہو تے ہو ئے 22 نومبر چنبہ ہاؤس پہنچی ۔ خاتون کی آخر ی مر تبہ 24 نو مبر کو اپنے شوہر سے با ت ہو ئی تھی ۔ 26نو مبر کو خاتون کی چنبہ ہاؤس سے کمرہ نمبر 26سے لا ش برآمد ہو ئی ۔ لا ش ملنے کے بعد جب اسکے شوہرکو اطلا ع دی گئی تو اس نے پو لیس کو بتایاکہ اس کی بیو ی کو بداخلا قی کا نشانہ بنا نے کے بعد قتل کیا گیا ہے ۔ پو لیس نے اسکے شوہر کی مدعیت میں نا معلوم افرا د کے خلا ف قتل کی د فعا ت کے تحت مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔

خاتو ن کے با رے میں معلوم ہواہے کہ اسکے استعما ل میں ایک ہو نڈا سوک پرا نے ماڈ ل کی گا ڑی بھی تھی ۔ اور وہ مردو ں کے ساتھ سیا سی پروگرا م میں گھومتے بھی د یکھی جا تی تھی ۔ مرنے والی خاتون کے با رے میں معلوم ہواہے کہ وہ نشہ آور ادویا ت بھی استعما ل کرتی تھی اور جس کمرے سے اس کی لاش ملی ہے وہا ں سے بھی نشہ آوار ادویا ت ملی ہیں ۔ کرا ئم سین کے مطا بق خاتون سید ھے منہ بیڈ پر مردہ حا لت میں پا ئی گئی اس کے تکئے کے قریب ایک تسبیح بھی پڑ ی تھی ۔ کرا ئم سین کو د یکھ کر بظا ہر کو ئی مزا حمت معلوم نہیں ہو تی ۔ کمرہ ایم این اے کے نا م پر ہی حا صل کیاگیا جہا ں تک ایم این اے کا تعلق ہے تو ا سکے با رے میں معلوم ہواہے کہ وہ انتہا ئی شریف اور عمررسید ہ سیا ستدان اورسپریم کو رٹ کا وکیل بھی ہے ۔ ساہیوال سے ملنے والی معلومات کے مطا بق اس خاتون کا غفارچوہدری کے ساتھ آنا جا نا تھا ۔لا ہورپو لیس نے خاتون کی موت کو طبعی قرا ردے دیا ہے ۔ جبکہ حالا ت وواقعا ت کے مطا بق یہ مو ت طبعی معلوم نہیں ہو تی ڈ ی آئی جی انویسٹی گیشن چو ہدری سلطا ن نے بتا یا ہے کہ مو ت کے اصل حقائق جا ننے کیلئے تحقیقا ت جا ری ہیں ۔ پو لیس نے ایم این اے سمیت چو ہدری غفا رکو بھی شامل تفتیش ہو نے کا حکم د یا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Bear came during excavations in Turkey
Previous Post ترکی میں کھدائی کے دوران ریچھ نکل آیا
Next Post موذی بیماری ایڈز سے بچاﺅ۔ احتیاطی تدابیر سے ممکن ہے!پا کستان سمیت پوری دنیا میں ایڈز کی بڑھتی ہوئی خطرناک صورتحال لمحہ فکریہ
we can save ourselves from aids by akhtar-sardar-ch

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.