yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اداکارہ صبا قمر کے بریک اپ کی اصل کہانی انکی اپنی زبانی

MH Kazmi September 20, 2019September 20, 2019 1 min read
story, of, breakup, of, Saba Qamar, gone, viral, on, the, internet
Share this:

لاہور( ویب ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر نے پہلی بار اپنے بریک اپ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ جس سے محبت کرتی تھیں، انہیں کسی اور کے ساتھ دیکھ کر انہیں بہت برا لگتا ہےلیکن اس کے باوجود وہ اُس کی خوشی میں خوش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق داکارہ صبا قمر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے پہلی مرتبہ اپنے بریک اپ کی کہانی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ مقبول ترین ڈرامہ سیریلز ’چیخ‘ اور ’باغی‘ میں مضبوط خاتون کا کردار اداکرنے والی اداکارہ صبا قمرکا اپنی ویڈیو میں بتایا ہے کہ انہوں نے کیسے محبت میں ناکامی کا درد سہا ہے۔ صبا قمر نے بتایا کہ وہ جس شخص سے محبت کرتی تھیں اس کی شادی کو کئی سال ہوگئے ہیں اور اب اس کا ایک بیٹا بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شروع شروع میں انہیں اپنی محبت کو کسی اور کے ساتھ دیکھ کر بہت دکھ ہوتا تھا لیکن اب انہوں نے خود کو سمجھا لیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی ویڈیو میں اس شخص کا نام نہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ جسے پسند کرتی تھیں اس کا تعلق بھی شوبز انڈسٹری سے تھا اور وہ ماڈلنگ کرچکا ہے۔محبت میں دھوکا ملنے کے بعد صبا قمر نے اپنی ایک دوست سے اس بارے میں بات کی اورکہا کہ مجھے برا لگ رہا ہے۔ جس پر انہوں نے پوچھا کہ کیوں برا لگ رہا ہے؟ صبا قمر نے بتایا کہ وہ میرا پیار تھا میں نے اس کے ساتھ ایک عرصہ گزارا ہے اور اب جب وہ میرے ساتھ نہیں ہے مجھے چھوڑ چکا ہے تو مجھے بہت برا لگ رہا ہے۔ اداکارہ کی دوست نے انہیں سمجھایا کہ محبت ایسی نہیں ہوتی بلکہ اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں تو اس کی خوشیوں کے لیے دعا کریں اور اس کی خوشی میں خوش رہیں۔ یہی وہ لمحہ تھا جب اداکارہ کو سمجھ میں آگیا کہ سچی محبت کیا ہوتی ہے۔ سچی محبت میں آپ خود غرض نہیں ہوتے بلکہ سامنے والے کی خوشی میں خوش ہوتے ہیں۔ صبا قمر نے مزید کہا کہ وہ آج بھی اس شخص سے محبت کرتی ہیں۔

https://youtu.be/SS7DZx3tL2s

https://youtu.be/eiKsw0VBauw

story, of, breakup, of, Saba Qamar, gone, viral, on, the, internet

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
front, man, of, sharief, family, ahad, cheema, related, decision, announced, by, court
Previous Post اسے کہتے ہیں کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔ عدالت نے شریفوں کے پرور دہ احد چیمہ کے بارے میں بڑا حکم جاری کر دیا
Next Post ’’ مجھے سے بات کب کریں گے۔۔؟؟‘‘ فہد مصطفیٰ کا سوال، شاہد آفریدی نے ایسا جواب دے دیا کہ ’ اے آر وائی‘ انتظامیہ بھی دنگ رہ گئی
Fahad Mustafa, asked, shahid afridi, when, will, you, answer, me, shahid afridi's, funny, answer, gone, viral, on, social media

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.