yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: منشا ء بم کی دہشتگردی ۔۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے منشاء بم اور اس کے چاروں بیٹوں کے خلاف اب تک کا بڑا حکم جاری کر دیا

Web Editor October 10, 2018 1 min read
Still issued a big order
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) غیر قانونی قبضہ مافیا گروپ کے بدنام زمانہ بلڈر منشاء بم کے بیٹونں کی ایل ڈی اے کے ملازمین کے ساتھ ہاتھاپائی اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں منشاء بم اور اس کے چار بیٹوں ککے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں ،تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے ایل ڈی اے کی ٹیم پر حملہ کیس میں منشا بم اور اس کے چاروں بیٹوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملزم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں ایل ڈی اے کی ٹیم پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے منشابم اورچاروں بیٹوں کے شناختی کارڈبلاک کرنے کاحکم دے دیا،عدالت نے ایس ایچ اوتھانہ جوہرٹاؤن کورپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا اور منشابم اوربیٹوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کر دیئے۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل انسداد دہشتگردی عدالت نے منشاء بم سمیت چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں،،عدالت نے منشاء بم کےچاروں بیٹوں کےبھی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، منشا بم پر کویتی شہری محمود اشرف کی زمین پر قبضے کا بھی الزام ہے، عدالت نے پانچوں ملزمان کو10 اکتوبرکوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے قبضہ مافیا کے سرغنہ منشاء بم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ عدالت نے منشاء بم کے چاروں بیٹوں کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ عدالت نے منشاء بم اور چاروں بیٹوں سمیت پانچوں ملزمان کو10 اکتوبرکوگرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔منشا بم پر کویتی شہری محمود اشرف کی زمین پر قبضے کا بھی الزام ہے۔دوسری جانب قبضہ مافیا سے تعلق رکھنے والا منشاء بم پولیس کے چھاپے کے دوران مزاحمت کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ سپریم کورٹ نےپولیس کو لاہور میں قبضہ مافیا سے تعلق رکھنے والے منشا بم کو گرفتار کرنے کا حکم دے رکھا ہے اور اسی حکم کے تحت گرفتاری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ منشاء بم نے گزشتہ رات بارہ سے ایک بجے کے درمیان اپنے ڈیرے پر آنا ہے اور اس کیلئے پولیس نے اپنے دو اہلکار وہاں پر تعینات کر دیئے ۔ایس پی صدر معاذ ظفر کا کہنا ہے کہ موقع پر تعینات پولیس اہلکاروں نے جب منشاء بم کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو اس کے ساتھ موجود گارڈز نے مزاحمت شروع کر دی اور منشاء بم پولیس ٹیموں کے پہنچنے سے پہلے فرار ہو گیا ۔ تاہم منشاء بم کی گاڑی قبضے میں لے لی ہے، جلد منشاء بم بھی گرفتار ہو گا۔ پولیس نے منشاء بم کے خلاف مزید چار مقدمات درج کر لیے۔

(Visited 28 times, 28 visits today)
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Come on, tell me what Imran Khan is going to do?
Previous Post لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار سہی مگر وہ اکیلا کیا کرلے گا ؟؟؟ آؤ میں بتاؤں عمران خان کیا کرنے والا ہے ؟ صف اول کے پاکستانی ستارہ شناس نے پیشگوئی کر دی
Next Post خبردار ہوشیار: پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے خلاف کی جانیوالی تازہ ترین سازش کیا ہے اور یہ کس نے رچائی ہے ؟ معتبر صحافی کا انکشاف
Be careful.....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.