yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

فرانسیسیوں پر حملے کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا، مہاتیر محمد

MH Kazmi October 31, 2020 1 min read
Share this:

مہاتیر محمد/بیان پر وضاحت

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی)ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ کے ان کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر لیا گیا۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے دو مرتبہ وزیراعظم رہنے والے مہاتیر محمد کی جانب سے یہ ردعمل فرانسیسی صدر کی جانب سے اسلام مخالف بیان اور گستاخانہ خاکے دکھانے والے استاد کے سر قلم کیے جانے کریک ڈاؤن کے بعد ہونے والے کریک ڈاؤن پر مسلم اقوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کے مطالبے کے لیے تھا۔ادھر ملائیشیا کے لیے امریکی سفیر کمالا شریں لکھدر کا کہنا تھا کہ وہ مہاتیر کے بیان سے سخت اختلاف کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’آزادی اظہار رائے حق ہے لیکن تشدد نہیں‘۔ وہی ملائیشیا میں آسٹریلوی ہائی کمشنر انڈریو گولڈزنوسکی نے لکھا کہ اگرچہ مہاتیر محمد موجودہ صورتحال میں اصل تشدد کی حمایت نہیں کر رہے تھے لیکن الفاظ کے نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔، 95 سالہ مہاتیر محمد نے اس وقت بڑے پیمانے پر غم و غصے کو جنم دیا جب انہوں نے اپنے بلاگ میں لکھا کہ اگر ’آنکھ کے بدلے آنکھ‘ کے قانون کا اطلاق ہوتا ہے تو ماضی میں ہوئے قتل عام کے لیے مسلمانوں کو غصہ کرنے اور لاکھوں فرانسیسی لوگوں کے قتل کا حق ہے۔ ٹوئٹر کی جانب سے مہاتیر محمد کے اس ریمارکس پر مشتمل ٹوئٹ کو تشدد کو بڑھاوا دینے کا کہتے ہوئے ہٹا دیا گیا جبکہ فرانس کے ڈیجیٹل منسٹر نے کمپنی سے مطالبہ کیا کہ وہ مہاتیر محمد کے لیے اپنے پلیٹ فارم پر پابندی لگائے۔ تاہم مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ ’میں واقعی غلط بیانی کرنے کی کوششوں سے بیزار ہوں اور جو میں نے اپنے بلاگ میں لکھا اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر لیا گیا‘۔ انہوں نے کہا کہ ناقدین ان کی پوسٹ خاص طور پر اگلا جملہ پڑھنے میں ناکام رہے، جس میں لکھا تھا کہ ’لیکن مسلمان کی طرف سے اور بڑے پیمانے پر آنکھ کے بدلے آنکھ کے قانون کا اطلاق نہیں کیا جاتا، مسلمان ایسا نہیں کرتے لہٰذا فرانسیسیوں کو بھی نہیں کرنا چاہیے، اس کے برعکس فرانسیسیوں کو اپنے لوگوں کو دوسرے لوگوں کے جذبات کا احساس کرنے کی تلقین کرنی چاہیے‘۔ انہوں نے لکھا کہ ٹوئٹر اور فیس بک نے وضاحت کے باوجود ان کی پوسٹ ہٹا دی، جو منافقانہ عمل ہے۔ مہاتیر محمد کے مطابق دوسری جانب یہ ان کا دفاع کرتے ہیں جنہوں نے پیغمبر اسلام ﷺ کے گستاخانہ خاکے دکھانے کا انتخاب کیا اور یہ توقع کرتے ہیں کہ مسلمان اسے آزادی اظہار رائے کے طور پر اسے نگل لیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے جان بوجھ کر یہ حذف کیا کہ مسلمان ماضی میں ہونے والی ناانصافیوں کے لیے کبھی بدلہ نہیں لیتے تھے، میرے مضمون پر اس طرح کے ردعمل سے جو باتیں فروغ پارہی ہیں وہ مسلمانوں کے لیے فرانسیسی منافرت کو ہوا دینا ہے۔

خیال رہے کہ مہاتیر محمد 2018 میں دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے فروری 2020 میں استعفیٰ دے دیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سعودی ریال پر کشمیر کو ’الگ ریاست‘ دکھانے پر بھارت سیخ پا
Next Post امریکی عدالت نے 12 نومبر سے ٹک ٹاک پر پابندی کا حکم معطل کردیا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.