yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بہت سارے بھارتی ان پاکستانیوں سے کہیں زیادہ بہتر ہیں کیونکہ ۔۔۔۔ رابی پیرزادہ کے ایک جملے نے پورے پاکستان کو حیران کر ڈالا

MH Kazmi September 17, 2019 1 min read
STATEMENT, OF, SINGER, RABI PIRZADA, ABOUT, BHARTIS, AMAZED, EVERY, PAKISTANI
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے سانپ اور مگر مچھ رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے چالان بھیجنے پر کرارا جواب دیتے ہوئے جانوروں کی ملکیت سے انکار کردیا۔چند روز قبل گلوکارہ رابی پیرزادہ نے مظلوم کشمیریوں پر ہونیو الے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں رابی نے مودی کو للکارتے ہوئے سانپ اورمگر مچھ سے ڈرایا تھا ۔ تاہم دو روز قبل پاکستان محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے گلوکارہ رابی کی ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے ان پر غیر قانونی طور پر اڑدھے، سانپ اور مگر مچھ رکھنے کے الزام میں کارروائی کرتے ہوئے چالان درج کیا گیا ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی کے بعد رابی پیرزادہ نے ایک اور ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے ویڈیو اورتصاویر میں دکھائے گئے جنگلی جانوروں کی ملکیت سے انکار کرتے ہوئے محکمہ وائلڈ لائف کو کھری کھری سناتے ہوئے انہیں غدار قرار دیا ہے۔ رابی پیرزادہ نے ویڈیو میں کہا کہ انہیں معلوم نہیں تھا کہ نریندر مودی کے بھارت میں اتنے سارے فالوورز ہیں ۔ 5 سال سے میں نے سانپ رکھے ہوئے ہیں اور ان سانپوں کے ساتھ مختلف نیوز چینلز پر پروگرام بھی کیے ہیں جب تو کسی نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔ رابی پیرزادہ نے ویڈیو میں دکھائے گئے سانپ اور اژدھے کی ملکیت سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سانپ ان کے نہیں ہیں بلکہ کسی اور کی ملکیت ہیں اور انہوں نے ان سانپ کے مالکوں(سپیروں)سے درخواست کی تھی کہ وہ ان کے ساتھ مجھے ویڈیو بنانے دیں۔ رابی نے یہ بھی بتایا کہ ان ویڈیوز سے ہونے والی آمدنی کا کچھ حصہ وہ ان غریب سپیروں کو بھی دیتی ہیں جس سے انہیں آسرا ہوجاتا ہے۔ رابی پیرزادہ نے اپنے بیوٹی سیلون میں رکھے گئے سانپوں کی حقیقت بتاتے ہوئے کہا کہ پہلے ان کے پاس سانپ تھے لیکن جب انہیں ان کا لائسنس نہیں ملا تو انہوں نے بغیر لائسنس کے یہ سانپ اپنے پاس نہیں رکھے ۔

محکمہ وائلڈ لائف کی پول کھولتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ جب انہوں نے سانپ رکھنے کے لائسنس کے لیے محکمہ وائلڈ لائف سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تو وہاں کوئی تھا ہی نہیں۔ رابی پیرزادہ نے کہا اتنے برسوں تک لوگ دیکھتے رہے کہ میرے پاس سانپ ہیں کسی نے کچھ نہیں کہا لیکن جیسے ہی میں نے مودی کو دھمکی دی اور ان سانپوں سے ڈرایا تو افسوس کی بات ہے کہ میرے خلاف فوراً کارروائی کی گئی۔ رابی پیرزادہ نیکسی کا نام لیے بغیر کہا کہ اگر آپ لوگ پاکستان سے پیار نہیں کرسکتے تو پاکستان کے ساتھ غداری بھی نہ کریں۔ رابی پیرزادہ نے محکمہ وائلڈ لائف کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ اگر یہ لوگ پہلے میرے خلاف کارروائی کرتے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوتا لیکن مودی کو للکارنے کے بعد میرے خلاف ایکشن لینے کی بات کی گئی ۔ رابی پیرزادہ نے محکمہ وائلڈ لائف پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ابھی تک مجھے ادارے کی جانب سے لیٹر نہیں ملا اور آپ کو کس نے اجازت دی کہ میرے متعلق میڈیا میں خبریں دیں۔رابی پیرزادہ نے مزید کہا کہ انہیں ان تمام لوگوں پر بھی بے حد غصہ ہے جو بھارت کے چاند مشن چندریان2 کی ناکامی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ بھارت کی ترقی رک گئی۔ رابی نے کہا اس سے پہلے انڈیا نے پاکستانی جھنڈے کی بے عزتی کی اس وقت یہ لوگ خاموش کیوں تھے۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں بھارتی فلموں میں کام تو دورکی بات ان کو دیکھنا تک پسند نہیں کرتی مجھے مودی سے اس لیے دشمنی ہے کیونکہ وہ انسانیت کا دشمن ہے۔

 STATEMENT, OF, SINGER, RABI PIRZADA, ABOUT, BHARTIS, AMAZED, EVERY, PAKISTANI

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IMRAN KHAN, WELL, PLAYED, BUT, WHAT, IS, GOING, TO, HAPPEN, IN, NEXT, MONTH
Previous Post عمران خان احتساب کے خلاف جم کر کھیلے، مگر اکتوبر میں ملکی سیاست میں کیا تہلکہ مچنے والا ہے ؟ عاصمہ شیرازی کی ناقابل یقین پیشگوئی
Next Post شوکت عزیز صدیقی کا کیس کھلی عدالت میں لگانے کا حکم، مگر کیوں ؟ سپریم کورٹ سے ناقابل یقین خبر آ گئی
CASE, OF, EX-CHIEF JUSTICE, ISLAMABAD, HIGH COURT, SHAUKAT AZIZ SIDDIQUI, WILL, BE, A, OPEN, COURT, TRIAL

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.