yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ شروع، شہری اذیت سے دوچار

Web Editor May 30, 2018 1 min read
Starting long load shedding of intense heat, depressing civil abuse
Share this:

کراچی: کراچی میں رمضان المبارک اور شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک نے ایک بار پھر شہر بھر میں طویل لوڈشیڈنگ دوبارہ شروع کردی۔کے الیکٹرک نے صنعتی علاقوں سمیت لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا ہے، شہر بھر میں ایک بار پھر12 گھنٹے تک کی Starting long load shedding of intense heat, depressing civil abuseلوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، تفصیلات کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کے دوران کے الیکٹرک نے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے بجائے لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کردیا ہے کراچی کے شہری بجلی کے تعطل اور طویل بندش سے ایک بار پھر شدید اذیت سے دوچار کردیے گئے ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ کے الیکٹرک کی انتظامیہ اس وقت بھی نجی بجلی گھروں سے ان کی پوری استعداد سے بجلی حاصل کرنے کے بجائے شہر میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کردیا ہے شہرکے وہ رہائشی اور تجارتی علاقے جنھیں لوڈشیڈنگ سے استثنیٰ حاصل تھا وہاں بھی ایک، دو اور تین گھنٹے کی مرحلہ وار لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔شہر کے گنجان ترین رہائشی علاقوں میں 12 گھنٹے تک کی طویل لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے کے الیکٹرک کے ترجمان نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ سحر اور افطار کے اوقات میں رہائشی علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہ ہونے کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہیں اضافی اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا تاثر غلط ہے شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے شدید متاثر علاقوں میں اختر کالونی، محمود آباد، لائنز ایریا، پیٹل پاڑہ، جمشید روڈ، کورنگی، لانڈھی، قائد آباد، ملیر، شاہ فیصل کالونی، نارتھ کراچی، ابوالحسن اصفہانی روڈ، اسکیم 33، لیاقت آباد، اورنگی ٹاؤن اور دیگر علاقے شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Bad news for first lady Kalsoom Nawaz from NA 120
Previous Post این اے 120 سے خاتون اول کلثوم نواز کیلئے بُری خبر
Next Post آوازمدہم رکھیں اونچی آوازمیں بات نہ کریں، احسن اقبال کی لاہورہائی کورٹ میں سرزنش
Do not talk loudly in the loud voice, siren Iqbal's headlines in Lahore High Court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.