yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

سری لنکا نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی

Yes 1 Webmaster July 27, 2015 1 min read
Sri Lanka vs Pakistan
Share this:
Sri Lanka vs Pakistan
Sri Lanka vs Pakistan

ہمبنٹوٹا : سری لنکا نے 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کو 165 رنز سے شکست دے دی۔

سری لنکا کے ہمبن ٹوٹا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کشال پریرا اور کپتان انجیلو میتھیوزکی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 4 وکٹوں کے نقصان پر 368 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 203 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

میچ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے والے سری لنکن بلے باز کشال پریرا کا میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جب کہ 5 میچز پر مشتمل سیریز پاکستان نے 2-3 سے اپنے نام کرلی۔

گرین شرٹس کی جانب سے کپتان اظہرعلی 35، احمد شہزاد 18، محمد حفیظ 37، سرفرازاحمد 17، شعیب ملک 11، عماد وسیم 15، انور علی 11، یاسرشاہ 9 اور راحت علی بغیر کوئی رنزبنا کرآؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کے سینانایاکے نے 3، تھسارا پریرا نے 2 جب کہ انجیلو میتھیوز، سروردانا اورلھیرو گیمج نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل کشال پریرا اور تلکراتنے دلشان نے سری لنکا کو شاندار اوپننگ آغاز فراہم کیا اور164 کے مجموعی اسکور پر دلشان 63 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔ کوشال پریرا نے شاندار سنچری اسکور کی اور وہ بھی 212 کے مجموعے پر 116 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔ سری لنکن بلے بازوں کی جانب سے برق رفتار بیٹنگ کا آغاز جاری رہا اور ہر بولر کی خوب پٹائی کی۔ لھیرو تھرمانے 29 اور دنیش چندیمل 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پانچویں وکٹ پر کپتان انجیلو میتھیوز اور ملندا سری وردانا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 114 رنز کی شراکت قائم کی۔ میتھیوز8 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 40 گیندوں پر70 اور سروردانا 4 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 26 گیندوں پر52 رنزبنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کی جانب سے صرف راحت علی نے 10 اوورز میں 74 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں جب کہ محمد عرفان نے 10 اوورز میں 73، انور علی 9 اوورز میں 71، یاسر شاہ 8 اوورز میں 73، شعیب ملک 10 اوورز میں 44 اور عماد وسیم 3 اوورز میں 27 رنز دے کر کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ant Man
Previous Post ہالی ووڈ فلم آنٹ مین کا باکس آفس میں پہلا نمبر
Next Post ہدایتکار کبیر خان نے چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کرا دی
Kabir Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.