yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بہار، محرم کے جلوس کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے

Web Editor October 3, 2017 1 min read
Spring, slogans in favor of Pakistan during Muharram's feud
Share this:

بھارت میں محرم کے جلوس کے دوران نوجوانوں نے پاکستان اور پی سی بی کے لوگو والی سبز رنگ کی ٹی شرٹس پہن کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جس پر ان کے خلاف بغاوت اور سماج مخالف الزامات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔

Spring, slogans in favor of Pakistan during Muharram's feudبھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا۔ پٹنہ سے دو سو کلومیٹر کی دوری پر نیپا ل سرحد کے قریب واقع یوگپاٹی شہر میں محرم کے جلوس کے دوران پاکستان نواز نعرے بلند کیے گئے۔ پاکستان کے حق میں نعرے بلند کرنے اور سبز رنگ کی ٹی شرٹس پہننے پر 21افرادکے خلاف بغاوت اور سامراجی ہم آہنگی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا گیا۔

اخبار کے مطابق محرم کے جلوس کے دوران نوجوانوں نے سبز رنگ کی ٹی شرٹس پہن رکھی تھیں جن پر پاکستان اور پی سی بی( پاکستان کرکٹ بورڈ) تحریر تھا اور وہ پاکستان کے حق میں نعرے لگا رہے تھے پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے کچھ گھروں پر چھاپے مارے اور پاکستانی کرکٹرز کی طرح کی ٹی شرٹس برآمد کی تاہم جن پر بغاوت کے مقدمات درج کیے گئے وہ سب فرار ہیں۔

یوگپاٹی کے پولیس اسٹیشن کے افسر ویوک کمار جیسول نے بتایا کہ 21 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے جن میں نذیر، آفتاب، سرفراز، سلمان، ازہر، گوہر، اعجاز، عمران، سلال الدین اور نصیر الدین اور دیگر کونامزد کیا گیا ہے۔ ایس پی ونے کمار کا کہنا تھاہمیں ایسی شکایات ملی ہیں اور حقائق جاننے کی کوشش کررہے ہیں، اگر یہ الزام درست ہوئے تو ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کریں گے۔ ایس پی نے مزید کہا کہ ہم محرم کے جلوس کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھنے کے بعد اس کیس میں آگے بڑھیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
India dirtyest city, Modi started cleaning campaign
Previous Post بھارت کا گندا ترین شہر، مودی نے صفائی مہم کا آغاز کر دیا
Next Post انضمام الحق ون ڈے اسکواڈ کی مشاورت کے لیے دبئی روانہ
Inzmam ul Haq departed to Dubai for consulting one-day squad

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.