yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شادی کے 11 سال بعد تہلکہ خیز انکشافات

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
Spooky revelations after 11 years of marriage
Share this:

Spooky revelations after 11 years of marriage

اسلام آباد(نیو زڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریہ رائے اب بھی لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں اور 11 سال پہلے جب وہ ابھیشک بچن کی دلہن بنیں تو عوام سمیت بالی ووڈ ستارے بھی حیرت زدہ رہ گئے اور سب کا خیال تھا کہ یہ شادی کامیاب نہیں ہو گی۔دونوں کی شادی کو اب 11 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور دونوں کی ایک 6 سالہ بیٹی بھی ہے اور اب ایشوریہ رائے نے بالآخر وہ انکشاف بھی کر دیا ہےجس کے بارے میں ان کا ہر مداح جاننا چاہتا تھا۔ انہوں نے بھارتی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ابھیشک بچن نے انہیں شادی کی پیشکش فلم ”جودھا اکبر“ کی شوٹنگ کے دوران اس وقت کی جب انہوں نے عروسی جوڑا زیب تن کر رکھا تھا۔انہوں نے بتایا کہ ابھیشک بچن نے ”جودھا اکبر“ کی شوٹنگ کے دوران ہریتک روشن اور فلم ہدایت کار آشوتوش گو واریکر کے سامنے شادی کی پیشکش کی۔ایشوریا رائے نے بتایا کہ ابھیشک بچن نے جس وقت انہیں شادی کی پیش کی، وہ اسی فلم کے گانے ”خواجہ میرے خواجہ“ کی شوٹنگ کر رہی تھیں اور انہوں نے دلہنوں جیسا عروسی لباس پہن رکھا تھا۔ایشوریہ کا کہنا تھا کہ ابھیشک بچن کی طرف سے شادی کی پیشکش پر فلم کے ہدایت کار حیران رہ گئے جبکہ ہریتک روشن بھی تھوڑے سے حیران ہوئے البتہ انہوں نے فوراً ہی اچھے تاثرات دیتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔واضح رہے کہ ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے 2007ءمیں شادی کے بندھن میں بندھے تھے لیکن دونوں کے درمیان پہلے سے ہی تعلقات استوار ہوچکے تھے۔دونوں کے ہاں نومبر 2011 میں بچی پیدا ہوئی اور اب تک یہ دونوں 6 سے زائد فلموں میں اکٹھے کام بھی کر چکے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ دنوں اپنی 37 ویں سالگرہ منائی ۔ انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر 8 لاکھ روپے سے زائد قیمت کا کیک کاٹا۔پریانکا چوپڑا نے امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی میں ایک کشتی پر اپنی سالگرہ منائی۔ 18 جولائی کو ہونے والی سالگرہ کی تقریب میں ان کے فیملی کے لوگ شریک تھے۔ اس موقع پر ان کے شوہر گلوکار نک جونس نے ان کیلئے لباس کی مناسبت سے خصوصی طور پر کیک تیار کرایا۔پریانکا چوپڑا نے اپنی سالگرہ پر انتہائی مہنگا سرخ رنگ کا لباس زیب تن کیا جس پر سونے کا کام کیا گیا تھا۔لباس کی مناسبت سے ان کے شوہر نک جونس نے ان کیلئے 5 منزلہ سرخ اور گولڈن کیک تیار کرایا جس پر سونے کا ورق چڑھایا گیا تھا۔ جس بیکری سے یہ کیک تیار کرایا گیا ہے اس کے عملے کا کہنا ہے کہ نک جونس نے آخری وقت میں کیک کا آرڈر کیا جس کے باعث سارا عملہ تمام کام چھوڑ کر اس کی تیاری میں مگن ہوگیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED, NEWLY, ELECTED, MEMBER , PUNJAB, COUNCIL, SAYS, PPP, IS, HERITAGE, OF, MARTYRS, WE, WILL, KEEP, IT, FOR, ENTIRE, LIFE
Previous Post بطور ممبر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل شہید بھٹو کے زریں اصولوں کے تحت پارٹی اورعوام کی خدمت جاری رکھیں گے،  نو منتخب ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی  
Next Post تصویر میں نظر آنے والے پاکستان نیوی کے افسر کون ہیں اور انہوں نے آسٹریلیا میں کیا کر دکھایا ؟پوری قوم کا سر فخر سے بلند
Who is the Pakistan Navy officer in the picture, and what did they do in Australia? The whole nation is proud.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.