yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کیلئے خصوصی تحفہ

Web Editor May 17, 2019 1 min read
Special gift for Pakistan
Share this:

Special gift for Pakistanاسلام آباد: پاکستان کیلئے خصوصی تحفہ، اماراتی ولی عہد نے سینکڑوں پاکستانی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے سینکڑوں پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں قید 572 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئے اماراتی ولی عہد شہزادہ محمد بن زید کی جانب سے خصوصی حکم جاری کیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں 572 پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے اماراتی ولی عہد شہزادہ محمد بن زید کا شکریہ ادا کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے 572 پاکستانی قیدی رہا کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات حکومت کے اس جذبہ کی قدر کرتے ہیں۔متحدہ عرب امارات حکومت کا یہ اقدام دونوں ملکوں کے برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی سعودی عرب میں قید ہزاروں پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر اس بات کا اعلان کیا تھا۔

گزشتہ روز سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے سعودی عرب میں قید پاکستانی قیدیوں کے اہلِخانہ کے لیے خوشخبری دی ہے کہ بہت جلدسعودی عرب میں قید 2107 قیدی رہا ہو جائیں گے ۔انہوں نے بتایا ہے کہ جدہ مین سعودی دفترِ خارجہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور پاکستانی دفترِ خارجہ بھی سعادی حکام سے رابطے مین ہے۔راجہ علی اعجاز نے بتایا کہ وزارتِ خارجہ میں ملاقاتیں جاری ہیں جس کے بعد امید ہے کہ بعت جلد 2107 قیدی رہا ہو کر وطن واپس آجائیں گے۔ سعودی عرب میں لاکھوں پاکستانی پیسہ کمانے کے لیے جاتے ہیں لیکن چھوٹے موٹے جرائم میں ملوث ہونے پر انہیں جیل جانا پڑتا ہے اور سعودی عرب میں قانون بہت سخت ہونے کی وجہ سے چھوٹے موٹے جرائم پر بھی کڑی سزائیں دی جاتی ہیں۔پاکستان سے جانے والے افراد بھی ان جیلوں میں موجود ہیں اور ملک کے مختلف شہروں کی مختلف جیلوں میں سزائیں کاٹ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں رمضان کے آغاز پر سعودی عرب نے کئی درجن پاکستانی قیدی رہا کیے تھے جو کہ پاکستان پہنچ چکے ہیں تاہم ابھی بھی سینکڑوں پاکستانی قیدی سعوی عرب کی جیلوں میں موجود ہین جن کے بارے میں اب سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے بتایا ہے کہ امید ہے کہ جلد وہ پاکستانی بھی جلد واپس وطن آ جائیں گے۔ سعادی عرب میں موجود پاکستانی قیدیوں کے اہلِ خانہ نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ ان کے رشتہ دار ان کے ساتھ عید منائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pak Airforce announce to start combat aircraft JF 17 thunder block 3 manufacture this year
Previous Post پاک فضائیہ کا جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع کرنے کا اعلان
Next Post چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قمر زمان کائرہ کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت
Chief of Army Staff General Qamar Javaid Bajwa expressed condolences on the death of Qamar Zaman Kaira's son

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.