yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی رکنیت ختم ہوجائے گی،عمران خان کا دعویٰ

Yes 1 Webmaster February 4, 2015February 4, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کاکہنا ہے کہ ہم سمجھتے تھے کہ پیپلزپارٹی ہی نااہل ہے لیکن مسلم لیگ ن نے ادھوری دھاندلی کر کے اس سے بھی زیادہ نااہل ثابت ہوئی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ این اے 122 میں دھاندلی کی فرانزک رپورٹ تیار کرالی اور دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق عہدے سے گئے اور اب انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ حامد زمان اور میرے حلقے میں دھاندلی سے متعلق رپورٹ ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کو جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ این اے 122 کے 150 پولنگ اسٹیشنز پر ریٹرننگ افسران کے فارم 14 اور 15 پر دستخط ہی موجود نہیں جب کہ 20 پولنگ اسٹٰیشن کے فارم 19 اور 20 پر ایک ہی شخص کے دستخط ہیں، اگر مسلم لیگ (ن) کو دھاندلی کرنی ہی تھی توتھوڑی عقل استعمال کرلیتے۔

چیرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ حامد زمان کے حلقے میں ایک لاکھ 70 ہزار ووٹوں میں سے ایک لاکھ 19 ہزار بوگھس ووٹ نکلےہیں اگر ایسے الیکشن کرانے ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ انتخابات ہی نہ کرائے جائیں، 126 دن کا دھرنا صرف اس دھاندلی کی وجہ سے دیا تھا اور اگر دھرنا نہ دیتے تو اگلے 5 سال تک این اے 122 میں کی جانے والی دھاندلی منظر عام پر نہ آتی۔ ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں نگراں وزیراعلی کا تعلق مسلم لیگ (ن) سے ہے اور اس تقرری کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، جن اسمبلیوں سے استعفےدے دیئے اب وہاں واپس نہیں جائیں گے، ہم نے مشکل وقت میں صبرکیا، جلد ہی ہمیں صبر کا پھل بھی ملے گا۔ وقت میرے ساتھ ہے، مجھے پتا ہے آگے کیا ہونے والا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
kashmir
Previous Post کشمیر سے صرف یکجہتی کافی نہیں
Next Post عمران خان تسلیم کرلیں، عوام نے انھیں منتخب ہی نہیں کیا: پرویز رشید
Pervez Rashid

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.