yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

H.Shazad July 1, 2015 1 min read
Hazrat-Fatima
Share this:
Hazrat Fatima
Hazrat Fatima

تحریر : انیلہ شباب احمد
دختر مشرق کا مطلب مشرق کی بیٹی فارسی کا یہ حرف ا پنے ا ندر دنيا جہاں کی مٹھاس اور محبت سموئے ہوئے ہے ـ کيوں نہ ہو دختر سے مجبت نبی آخر الز مان حضرت محمد ﷺ سے امت کو تحفتہ ملی ہے ـ آپ ﷺ ا پنی بیٹيوں سے بےا نتہا محبت وا لفت فرما تے تھے ـ خا تون جنت حضرت فاطمتہ ا لز ہرہ جب ملا قا ت کيلیۓ آ تیں تو آﷺپ اپنی چادر مبا رک ا تا ر کر ز مين پر بچھاديتے ـتا کہ وہ آرام سےبیٹھ سکیں اس سے بڑ ی عزت و تکريم کی مّثال کہیں نہیں ملے گی ـ حضرت اماں حوا سے ليکر اب تک عورت کے اتنے روپ سامنے آچکے ہیں ـ کہ ماں کے روپ میں سايہ ،بہن کے ر و پ میں دعا ،بیٹی کے روپ میں عزت اور بيوی کے روپ میں غمگسار و ہمدرد ،مشکل وقت ميں حوصلہ دينے والی عورت کا ہر روپ ميرےاللہ نے بڑ ی خوبی سے سنوار کر ہر رشتے کو اس کی ا صل جگہ پر متعين کيا ہے ـ ہر گھر ميں دختر کسی نہ کسی صورت میں موجود ہے ـ اور گھر کا ہر فرد اسے اسکے اصل رشتے کے مطا بق نہايت عزت وا حترام ديتا نظر آتا ہےـ

ليکن اس کے سا تھ سا تھ ہمیں یہ بھی ازبر ہونا چاہیۓ کہ عزت کسی ايک گھر کی ميراث نہیں اسے اللہ رب ا لعز ت نے تمام بنی نوع انسان کے ليۓ منتخب کيا ـ ،ليکن ا نسا ں نے ا پنی ناقص العقل سے ا پنے ذاتی مفادات کو پروان چڑھا نے کيلۓ دولت کی ا ندھادھند ريل پيل سے حرص کی د ڑار ڈ ا ل کر ا پنی مرضی و منشا ء کے مطابق ايک انسا ن کو دوسرے انسا ن پہ فوقيت دے ڈالی ، ،وہ بھول گيا کہ قا نون قدرت ميں اس کی کوئی گنجائش نہیں اللہ رب ا لعزت نے جہا ں عزت میں سب انسا نوں کو برابر رکھا وہا ں ا سلام میں دختر کو عفت و عظمت اور پاک دامنی ا ور شرم وحيا کا پيکر بنا کربہترين مقا م ديا بلند کرنے کے بعد بھی بے يا رومدد گار نہیں چھو ڑا خوا ہ وہ اميرکی بیٹی ہو يا غريب کیـ

اسلا م میں سب کی بیٹيا ں ايک جيسی اورہر ملک و قوم کی عزت ہيں ،مشر ق میں پيدا ہونے والی ہر بیٹی دختر مشرق ہی کہلائے گی چاہے وہ آکسفو رڈ يونيورسٹی کی تعليم يا فتہ ہو يا دو وقت کی روٹی کمانے کے لئۓلوگوں کے گھروں میں برتن ، جھا ڑو ا ور پوچا لگا نے والی مزدور کی بیٹی ـ اس میں چاہے ملا ل یو سف ز ئی ہو جوا نٹرنيشنل ايوارڈ لے کر کتابوں کی زينت بنا دی گئی يا جھگيا میں رہنے والی بوند بو ند پانی کو ترسنے والی دختر مشرق ،سڑک کے بيچوں بيچ بیٹھی وہ عورت جو اپنے بچوں کا پیٹ پا لنے کيلیۓ ہوس زدہ نگاہوں کا شکا ر ہوتیـ

Islam
Islam

بنت حوا جو اپنی عز ت نفس کو داؤ پر لگا کر حسر ت ذدہ نگا ہوں سے ديکھتی ،،کہ شا ئد آج کچھ کھانےکو مل جائے ،وہ بھی ا سی صف میں کھڑی د خترمشرق ہی ہے ، کاش ايسی دختر پر بھی لاکھو ں کروڑوں کی پبلسٹی کرکے درجنو ں کتابیں لکھی جا ئیں اور فخریہ بتايا جائے کہ یہ ہے ہما ری قوم کی دختر مشرق،،،شا دی جيسےپاک ر شتےمیں جڑی سسرال کو ا پنی کل کا ئنا ت سمجھنے والی جب سا س اور نندوں کے ہا تھوں مٹی کا تيل چھڑ ک کر جلا د ی جا تی ہے ـ جسکی کر بنا ک چيخو ں کی با زگز شت کو ہما ر ے جيسے ہی بےضمير ے وقت کے سا تھ فراموش کر ديتے ہیں ـ و ہ ا پنے جلے چہر ے سے جب سوال کرے کہ ميں کون ہو ں اب مير ے جلے کٹے چہر ے پر لاکھو ں لگا کر قو م کو بتا ؤ کہ میں بھی ہوں د ختر مشر ق ،،،، ،چو ر ی کی نيت سے گھر ميں گھسنے والا چو رجب چا ر پا ئی پر سوئی ہوئی ماں کی گود سے تين ما ہ کی شيرخوار بچی اٹھا کرا سکی عزت کی دھجياں بکھير دے ـ جو ماں کے لمس سے آ شنا بھی نہ ہوئی تھی ،بےآ برو اور بربريت بنی جب وہ ننھی سی جان اپنی ادھ کھلی آنکھوں سے تم سے سوال کرے کہ بتاؤ کہ وہ کو ن ہے؟

کيا وہ د ختر مشرق نہیں؟ کيا میں نے ا پنی عز ت اور جا ن کی قربا نی نہیں د ی ـ لکھنے وا لے مير ے اوپر بيتی ظا لما نہ و جابرانہ حرکت پر بھی درجنوں کتا بیں لکھ ڈالیں تا کہ ظا لم وقت کے بہتے دھار ے میں مجھے بھی دختر مشر ق کا خطا ب مل سکے ،،بڑی بڑ ی يو نيو ر سٹيو ں کی تعليم يافتہ ا و ر اونچے شملے والوں کی بیٹياں ہی اگر دختر مشر ق ہیں تو جھگيو ں ،،سڑ کو ں ،،گليو ں،،میں بھو کی بھيک ما نگنے والی ،،سسرال کےظلم سہنے والی آئے روز آبروريز ی کا شکار ہونے والی کون ہیں کيا وہ د ختر مشر ق نہیں ؟ کيا و ہ ہما ر ے و طن عز يز کا ا ٹوٹ حصہ نہیں ؟ ما ضی میں جس جس طر ح کی قربانياں د ختران اسلام نے دیں کہ بھائیوں کے لشے ڈھوئے باپ کے سروں سے پگڑياں ا چھالی گئیںـ

Pakistan
Pakistan

ايک نہیں کئ کئ کنبے ذ بح ہوئے تب کہيں جا کر وطن آنا نصيب ہوا دختر مشرق کسی ايک کيلۓ مخصوص نہیں بلکہ
پا کستا ن میں پيد ا ہونے والی ہرگھر کی بیٹی دختر مشر ق ہے ـ اچھی نيتوں سے آج ہم ا پنے نصاب میں سچ کی آميز ش کر دیں تو ہر شخص کہے بغير نہ ر ہے گا کہ ٹا پ لسٹ ميں ا گر کو ئی ہے تو وہ جو ا پنی عز تیں گنوا کر کنبے کٹوا کر اس دھرتی پر اس اميد پر د اخل ہو ئیں کہ ہمیں يہا ں وہ مقا م وہ عز ت و عر و ج ميسر ہو گا جسے کبھی زوال نا ہوگا کيو نکہ ا ب وہ غلا م نہیں پا کستان کی دخترِ مشر ق ہیںـ

تحریر : انیلہ شباب احمد

Share this:

H.Shazad

72 Articles
View All Posts
Shuja Khanzada
Previous Post شیخوپورہ میں مارے گئے دہشت گرد آئی بی کے دفتر پرحملہ کرنا چاہتے تھے، وزیرداخلہ پنجاب
Next Post جنرل ہو یا زرداری، قانون سب پر بھاری
Asif-Ali-Zardari

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.