yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جنوبی کوریا کے صدر براڈ کاسٹر بن گئے

Web Editor October 5, 2017October 5, 2017 1 min read
South Korean president became broadcaster
Share this:

جنوبی اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ معاملات اتنے سنگین ہو چکے ہیں کہ جنوبی کوریا کی حکومت نے دشمن ملک کے حکمران کم جونگ اُن کو قتل کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

South Korean president became broadcasterجنوبی کوریا میں تناؤ کے اثرات راہ چلتے عوام کے چہروں پر واضح دیکھے جاسکتے ہیں۔ شہری ہراساں دکھائی دیتے ہیں کہ پڑوسی ملک کے ساتھ کب جنگ چھڑ جائے اور اس کا انجام نہ جانے کیا ہو۔ کشیدگی کی بوجھل فضا میں عوام کو حوصلہ دینے کے لیے جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن ریڈیو پر براڈ کاسٹر بن گئے اور عوام کو ٹریفک کی صورت حال سے آگاہ کرتے رہے۔ پڑوسی ملک کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کی فضا میں مون جے اِن عوام کے زیادہ سے زیادہ قریب ہونے کی کوشش کررہے ہیں، ان کا یہ اقدام اسی مہم کا حصہ تھا۔ دارالحکومت سیؤل میں دو روز قبل وہ ٹریفک براڈکاسٹ سسٹم پہنچے۔ یہ ریڈیو اسٹیشن مقامی حکومت کی ملکیت ہے اور ملک بھر میں ٹریفک اور سفر سے متعلق خبریں نشر کرتا ہے۔ یہ شام کا وقت تھا جب صدر نے ریڈیواسٹیشن میں قدم رکھا۔ انتظامیہ نے ان کے پہلے ہی انتظام کررکھا تھا۔ چناں وہاں پہنچتے ہی انھیں براڈکاسٹر کی نشست پر لے جایا گیا۔

جنوبی کوریا میں ان دنوں فصلوں کی کٹائی کا موسم ہے۔ اس موسم میں لوگوں کی بڑی تعداد اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرنے کے لیے سفر کرتی ہے۔ دوران سفر لوگ ٹریفک براڈکاسٹ سسٹم سے رہنمائی لیتے ہیں۔ جب انھوں نے اپنے صدر کی آواز سنی تو حیران رہ گئے، جو کہہ رہے تھے،’’ ہیلو! میں مون جے اِن بول رہا ہوں۔ آپ ضرور حیران ہورہے ہوں گے کہ میں براڈکاسٹر بن گیا ہوں۔ مجھے بھی آپ سے اس طرح رابطہ کرنا اچھا لگ رہا ہے۔‘‘ اس کے بعد صدر نے ڈرائیور حضرات کو سیٹ بیلٹس باندھنے کی تاکید کی۔ اس کے علاوہ انھوں نے کہا کہ طویل سفر کے دوران اس بات کا خیال رہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے نیند نہ آجائے۔ ایسی صورت میں پہلے آرام کرلیں اور پھر سفر جاری رکھیں۔ اس اقدام سے مون جے اِن اپنا مقصد حاصل کرنے میں کام یاب رہے۔ اس کا اندازہ سوشل میڈیا پر لوگوں کے بیانات سے ہوتا تھا۔ بہت سے لوگوں نے خوش گوار حیرت ظاہر کرتے ہوئے صدر کے لیے اپنائیت کا اظہار کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PSL; Shoaib Malik possibility to join Multan in place of Karachi
Previous Post پی ایس ایل؛ شعیب ملک کا کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان
Next Post دو بہت ہی خاص نمبر
Two very special numbers

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.