yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جنوبی افریقی کرکٹ ایوارڈز؛ ربادا نے میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا

Web Editor June 4, 2018 1 min read
South African cricket awards; Rabbani lost the festival with both hands
Share this:

جوہانسبرگ: کاگیسوربادا نے جنوبی افریقی ایوارڈز میلہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ لیا، انہوں نے ایک ساتھ 6 اعزاز اپنے نام کرلیے۔

South African cricket awards; Rabbani lost the festival with both handsنوجوان فاسٹ بولر کاگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ ایوارڈز میںتقریباً کلین سوئپ کیا، انھوں نے 6 ایوارڈز اپنے نام کیے جن میں کرکٹر آف دی ایئر، ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر، پلیئرز چوائس اور فینس چوائس ایوارڈ کے ہمراہ سال کی بہترین گیند کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔

حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ابراہم ڈی ویلیئرز کو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔ ڈین وان نیکریک کو ویمنز کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا، لاؤرا وولوارڈٹ نے پلیئرز چوائس ایوارڈ اور ویمنز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر اعزاز اپنے نام کیا، شلوئی ٹریون سال کی بہترین ٹوئنٹی 20 کرکٹر قرار پائیں۔

ایوارڈز حاصل کرنے والوں کا اعلان گذشتہ شب سینڈٹون میں میں ہونے والی تقریب میں کیا گیا۔ کاگیسو ربادا اس وقت آئی سی سی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں ٹاپ پر موجود ہیں، وہ اس سے قبل 2016 میں بھی سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے جہاں پر وہ ایک ساتھ 6 ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بنے تھے۔

2017 میں ربادا دنیا میں سب سے زیادہ ٹیسٹ وکٹیں لینے والے بولرز میں دوسرے نمبر پر رہے، انھوں نے اس طرز میں 57 شکار کھیلے، ان سے آگے موجود ناتھن لیون کی ٹیسٹ وکٹوں کی تعداد 63 تھی تاہم ربادا کی 20.28 کی ایوریج آسٹریلوی آف اسپنر کی 23.55 کی اوسط سے بہتر تھی، دونوں نے ایک ہی جتنے میچز کھیلے تھے۔

رواں برس بھی اب تک ربادا 7 ٹیسٹ میچز میں 38 وکٹوں کے ہمراہ فہرست میں ٹاپ پر موجود ہے۔ جس ڈلیوری پر ان کو ایوارڈ ملا وہ انھوں نے رواں برس مارچ میں کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو کی تھی جس نے اسٹمپ کو اکھاڑ پھینکا تھا۔

ڈیوڈ ملر کو بنگلادیش کے خلاف ریکارڈ توڑ ٹوئنٹی 20 سنچری پر خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔ ڈیبیو ٹیسٹ سیزن میں 55.55 کی اوسط سے ایک ہزار رنز اسکور کرنے والے ایڈین مارکرم کو سال کا ابھرتا ہوا ستارہ قرار دیا گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Footpath: The earth has been eaten or swallowed up the sky?
Previous Post فٹ پاتھ: زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟
Next Post آسٹریا نے دفاعی چیمپئن جرمنی کے ہوش اڑا دیے
Austria smashed the defense championship Germany

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.