yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

سائوتھ افریقہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

F A Farooqi March 30, 2016 1 min read
South Africa- Pakistan Day Ceremony
Share this:
South Africa- Pakistan Day Ceremony
South Africa- Pakistan Day Ceremony

لاہور/جوہانسبرگ (طلحہ خان) پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائوتھ افریقہ کے شہر پیٹر میرٹز برگ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار اور رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین فیاض خان طور خیلی نے کہاکہ دیار غیر میں پاکستانیوں کی فلاح اور ان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ایسوسی ایشن گراں قدر خدمات سرانجام دے رہی ہے جبکہ سائوتھ افریقہ میں پاکستانی ہائی کمیشن اہل وطن کو خدمات دینے کی بجائے خوار کر رہا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنماامانت علی تارڑ کا کہنا تھاکہ پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے اسالم سیکر پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے جس کی وجہ ہزاروں پاکستانی ذلیل و رسوا ہورہے ہیں۔

مرکزی صدر راجہ فخر حیات نے اپنے خطاب میں کہاکہ ایسوسی ایشن کے قیام سے پہلے یہاں ہمارے دینی ،قومی اور تاریخی دن خاموشی سے گزر جاتے تھے لیکن اب ایسوسی ایشن تمام ایام کو پروقار طریقے سے منانے کا اہتمام کرتی ہے اور تمام پاکستانی مل کر خوشی سے مناتے ہیں۔

ڈربن کے صدر آصف عباسی اور ڈاکٹر اختر حسین نے پاکستانی ہائی کمیشن کے جابرانہ رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ ہائی کمیشن کا کا م اہل وطن کو متحد کرنا ان کے دکھوں کو خوشیوں میں تبدیل کرنا ہوتا ہے مگر یہاں ہمارا کوئی پرسان حال نہیں ہم میڈیا کی وساطت سے اعلیٰ حکومتی حلقوں تک یہ بات پہنچانا چاہتے ہیں وہ اس بات کا فوری نوٹس لیں تاکہ سائوتھ افریقہ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے مثبت اور واضع پالیسی مرتب کی جا سکے۔

تقریب میں ایسوسی ایشن کے مرکزی جنرل سیکرٹری خالقداد بھٹی پاکستانیوں کیلئے بہترین خدمات دینے والوں میں تعریفی اسناد تقسیم کیں جبکہ عمران اعوان اور دیگر قائدین نے یوم پاکستان کا کیک بھی کاٹا اختتام پر ملکی سلامی کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post سرائے عالمگیر: مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
Next Post ذوالفقار بھٹو کی برسی ، سرکاری فنڈز کے اجرا پر بلاول ناراض

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.