yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سونم نے سوناکشی کو بھارتی ملبوسات پہننے کا مشورہ دیکر آگ بگولا کردیا

MH Kazmi October 18, 2016 1 min read
Sonam Sonakshi suggest wearing Indian costumes were giving fire tornado
Share this:
Sonam Sonakshi suggest wearing Indian costumes were giving fire tornado
Sonam Sonakshi suggest wearing Indian costumes were giving fire tornado

ممبئی: بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور نے ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا کو اسٹائلسٹ تبدیل کرنے کا مشورہ دے ڈالا جس کے بعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ کا آغاز ہوگیا۔

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نگری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ تصور کیا جاتا ہے اور فلم نگری کی صف اول کی کئی اداکارائیں سونم کے فیشن کی تعریف کرچکی ہیں جس میں کرینہ کپور خان بھی شامل ہیں جب کہ اب سونم کپور نے ساتھی اداکارہ  کو فیشن سے متعلق مشورے دے کر آگ بگولہ کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوناکشی سنہا پہلے ہی اپنے فیشن اسٹائل کے باعث تنقید کی زد میں رہتی ہیں لیکن اب فلم نگری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ  سونم کپور نے  سرعام  سوناکشی سنہا کے  فیشن پر شدید تنقید اور تمسخر اڑایا ہے جس کے بعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔  اپنے بیان میں سونم کپور کا کہنا تھا کہ سوناکشی پر مغربی لباس کسی صورت اچھا نہیں لگتا لہٰذا انہیں زیادہ سے زیادہ بھارتی ملبوسات  کا استعمال کرنا چاہیے جب کہ سوناکشی کو نئے اسٹائلسٹ کی ضرورت ہے کیوں کہ ان کے اسٹائلسٹ کوفیشن کا اندازہ ہی نہیں ہے۔

دوسری جانب اداکارہ سوناکشی سنہا نے سونم کی تنقید پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے جس کےبعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ شروع ہوگئی ہے اور دونوں نے تقریبات میں بھی ایکدوسرے کو نظر انداز کرنا شروع کردیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian extremists will never highly honored artists Pakistani, Nadeem
Previous Post بھارتی انتہا پسند کبھی پاکستانی فنکاروں کوعزت نہیں دیں گے، ندیم
Next Post پاکستان 2018 میں اپنا پہلا ’’ریموٹ سینسنگ‘‘ سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا
Pakistan will send its first 'Remote Sensing' satellite in 2018

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.