yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سونم کپور کس پاکستانی اداکار کی دیوانی نکلیں اور ان کے بارے میں کیا کہہ دیا

Web Editor January 2, 2019 1 min read
Sonam Kapoor, who was an actor of Pakistani actor, and said about them
Share this:

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ہ سونم کپور فواد خان کی دیوانی نکلیں اور انہوں نے اپنی اور پاکستانی اداکار کی جوڑی کو بہترین قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی شو کافی ود کرن میں ہدایت کار کرن جوہر نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ اسکرین پر سب سے زیادہ کس کے ساتھ خوبصورت نظر آتی ہیں؟سونم کپور نے ایک لمحہ سوچے بغیر پاکستانی اداکار فواد خان کا نام لیا اور کرن جوہر سے کہا کہ آپ نے انہیں واپس پاکستان بھیج دیا۔ پروگرام میں اداکارہ کی بہن اور بھائی بھی مہمان کی حیثیت سے شریک ہوئے۔قبل ازیں پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا ٹریلر دیکھنے کے بعد سونم کپور نے فواد خان کو مخاطب کر کے بولا تھا کہ آپ ایک اسٹار ہیں۔یاد رہے کہ پاکستانی اداکار فواد خان نے بالی ووڈ فلم خوبصورت کے ساتھ ڈیبیو کیا تھا جس میں اُن کے مد مقابل سونم کپور تھیں۔ دونوں اداکاروں نے پہلی بار ایک ساتھ کام کیا جسے شائقین نے بہت پسند کیا تھا۔یہ بھی یاد رہے کہ 2014 میں سامنے آنے والی فلم خوبصورت کے بعد فواد خان نے کرن جوہر کی فلموں کپور اینڈ سنز اور اے دل ہے مشکل میں کام کیا تاہم 2016 میں مقبوضہ کشمیر میں واقع فوجی چھاؤنی اڑی سیکٹر پر حملے کے بعد بھارتی انتہاء پسندوں نے بالی ووڈ ہدایت کاروں کو دھمکی دی تھی کہ وہ آئندہ اپنی کسی بھی فلم میں پاکستانی اداکاروں کو موقع نہ دیں۔بھارتی ہندو انتہاء پسند تنظیموں کی دھمکیوں کے باعث فواد خان اور ماہرہ خان اپنی فلمیں ادھوری چھوڑ پر پاکستان واپس آگئے تھے البتہ آج بھی بالی ووڈ‌انڈسٹری میں‌ دونوں کی صلاحیتوں کا اعتراف کیا جاتا ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Explosion, critical information received in the main city of Pakistan
Previous Post پاکستان کے اہم شہر میں دھماکہ، تشویشناک اطلاعات وصول
Next Post ہر پراسرار واقعہ کے پیچھے عورت کا ہاتھ : ، 1989 میں کیا واقعہ پیش آیا تھا ا
What happened to the woman in 1989 after every mysterious incident?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.