yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سونم کپور ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ سے متعلق افواہوں پر ناراض

MH Kazmi October 17, 2017October 17, 2017 1 min read
Sonam Kapoor angry on rumors about "Veere Di Wedding"
Share this:

ایسا لگ رہا ہے کہ سونم کپور واقعی ناراض ہیں،وہ اپنی آنے والی فلم’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے بارے میں رپورٹس پر کچھ کرنا چاہتی ہیں، حال ہی میں ان کی فلم کے سیٹ پر مبینہ لڑائی کے بارے میں کچھ خبریں سامنے آئی تھیں، جس کی وجہ سے سونم کپور ان افواہوں کے خاتمے کے لئے بیان دینے پر مجبور ہوگئیں۔

Sonam Kapoor angry on rumors about "Veere Di Wedding"اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نیرجا اسٹار نے وضاحت اور فوری اپنی رائے دی۔اداکارہ نے لکھا کہ ڈیئر ویب سائٹس،آپ زیادہ سے زیادہ افواہیں شائع کرسکتے ہیں (اس حوالے سے بھی معروف ہیں کہ حقائق جاننے میں آپ بہت سستی سے کام لیتے ہیں) اگر آپ ہماری فلم میں جو کہ سڑک کے سفر کے بارے میں نہیں ہے، میں خواتین کو آپس میں لڑانے کے پرانے پدرشاہی تصور کو فروغ دینے پر زور اصرار کریں گے، تو بالغ ،ذہین خواتین ایسا کرنابہتر نہیں سمجھتیں۔ پوسٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ ہم اصل میں بھی دوست رہیں گے اور اور کامیاب فلم بنانے کی کوشش کریں گے اور ثابت کریں گے کہ خواتین ایک دوسرے کے ساتھ کام کرسکتی ہیں اور ساتھ مل کر دھماکہ کریں گی۔ اداکارہ نے ویب سائٹس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ خواتین جودراصل ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں ان کیلئے افواہوں، غیرذمہ دارانہ، نصانہ دہ اور مایوسی کا رجحان اب پرانا ہوچکا۔

View image on Twitter

ساتھی اداکارہ آتھیہ شیٹھی نے ان کی ٹوئٹ کو شیئر کیا اور کہا کہ، ہاں، مجھے اس سے خوشی ہوئی۔فلم ویرے دی ویڈنگ میں سوارا بھاسکر اور کرینہ کپور بھی اہم کردار ادا کررہی ہیں، فلم کی ہدایات شاشنکا گھوش اور لکھا میہول سوری اور نیدھی مہرا نے ہے، فلم آئندہ برس ریلیز کی جائیگی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
I spend Life span in the Pakistani film industry, Shabnam
Previous Post زندگی کا حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا، شبنم
Next Post چھوٹے صارفین کو 70ارب روپے قرضوں کا اجراء
The release of Rs 70 billion to the small consumers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.