yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

سوناکشی سنہا 16ویں آئیفا ایوارڈ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

Yes 1 Webmaster May 30, 2015May 30, 2015 1 min read
Sonakshi Sinha
Share this:
Sonakshi Sinha
Sonakshi Sinha

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو جلد ہی بھارتی چینل کی رائلٹی شو آنڈین آئیدل جونیئر میں جج کے فرائض انجام دینے جارہی ہیں ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں اگلے ماہ پانچ جون سے شروع ہونے والے تین روزہ 16 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ ’’آئیفا‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔

تقریب کی میزبانی ایوشمان کھرانہ اور پرینیتی چوپڑا کریں گی جب کہ معروف موسیقار شنکر احسان لوئے ، میکا سنگھ ، انکیٹ تیواڑی ، کانیکا کپور ، جاوید علی اور نوراں سسٹرز بھی اس موقع پر پرفارم کریں گے اطلاعات کے مطابق سوناکشی نے آئیفا تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگانے کے لیے پریکٹس شروع کردی ہے۔

ائیفا کے آرگنائزر اور وزکرافٹ انٹرنیشنل انٹرٹیمنٹ نے ہدایتکار سباس جوزف نے بھارتی خبر رساں ادارے ’’آئی اے این ایس ‘‘ کے ساتھ ممبئی میں ٹیلفون پر گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا کے تقریب میں گلو کاری کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ ایک اداکارہ بھی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی اور اس سے 16 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈکی تقریب اور دلچسپ اور بہترین ہوجائے گی انھوں نے بتایا کہ سوناکشی سنہا 7 جون کی شام کو گلوکاری کا مظاہرہ کریں گی جس کے لیے انھوں نے ریہرسل شروع کر دی ہے۔

انھوںنے بتایا کہ اس کے علاوہ ہرتیک روشن ، انوشکا شرما ، پریانکا چوپڑا ، فرحان اختر ، پرینیتی چوپڑا۔ شردھا کپور اور شاہد کپور بھی اپنی پرفارمنس سے تقریب میں جان ڈالیں گے ۔
دریں اثنا سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ اپنی دو فلموں میں گانا ریکارڈ کرواچکی ہوں اس کے باوجود ’’ آئیفا ‘‘ کے اسٹیج پر جہاں بالی ووڈ کی بڑی بڑی شخصیات موجود ہوں کی کے سامنے پرفارم کرنے کے سلسلہ میں نروس ہوں مگر اس کیے باوجود یہ سمجھتی ہوں کہ اس تقریب میں پہلی مرتبہ پرفارم کرنا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں۔

کیونکہ اس کے بعد میرا نام بھی گلوکاروں کی فہرست میں شامل ہو جائے گا اداکارہ کا کہنا تھا کہ ساتھی اداکاراؤں نے اس سلسلہ میں میرا حوصلہ بہت بڑھایا ہے اور میں ماہر گلوکار کی مدد سے اسٹیج پر پرفارم کرنے کی ریہرسل بھی کررہی ہوں امید ہے نہ صرف آئیفا کے شرکا بلکہ مداحوں کو بھی میری پرفارمنس پسند آئے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Voting
Previous Post خیبر پختونخوا، 10 سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میدان سج گیا، پولنگ کا عمل جاری
Next Post ثنا نے بھارٹی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے سے معذرت کرلی
Sana Khan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.