yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ماضی میں بالی وڈ کی نامور شخصیت سے تعلقات کا اعتراف۔۔۔ سوناکشی سنہا نے دھوکہ ملنے پر زندگی ختم کرنے کا اعلان کر دیا

MH Kazmi July 26, 2019 1 min read
SONAKSHI, SINHA, ADMITTED, SEXUAL, RELATIONSHIPS, WITH, A, BOLLYWOOD, PERSONALITY, BEFORE, AND, COMMITTED, SUICIDE, ON, CHEATING
Share this:

SONAKSHI, SINHA, ADMITTED, SEXUAL, RELATIONSHIPS, WITH, A, BOLLYWOOD, PERSONALITY, BEFORE, AND, COMMITTED, SUICIDE, ON, CHEATING

ممبئی ( ویب ڈیسک)بولی وڈ دبنگ گرل سوناکشی سنہا آج کل اپنی آنے والی کامیڈی ایکشن فلم ’خاندانی شفا خانہ‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار منفرد بولڈ کردار میں نظر آئیں گی۔خاندانی شفا خانہ‘ میں سوناکشی سنہا ایک ایسی لڑکی کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی جو اپنے خاندان کے بزرگ افراد کے چل بسنے کے بعد شفا خانہ سنبھالتی ہیں اور بیمار لوگوں کا علاج کرتی دکھائی دیتی ہیں۔فلم میں سوناکشی سنہا عام بیماریوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کے جنسی مسائل کو بھی حل کرتی دکھائی دیتی ہیں اور ان کی اسی فلم کے ٹریلر پر بھی لوگوں نے اعتراض کیا ہے۔خاندانی شفا خانہ‘ کی تشہیر کے دوران بات کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے پہلی بار اپنی ذاتی زندگی کے رازوں سے پردہ اٹھایا اور بتایا کہ وہ اہم شخصیت سے محبت کر چکی ہیں۔بولی وڈ ہنگامہ کے مطابق سوناکشی سنہا نے اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں شوبز کی ہی ایک اہم شخصیات کے ساتھ تعلقات میں رہی ہیں اور ان دونوں کے درمیان اچھے تعلقات تھے۔اگرچہ سوناکشی سنہا نے اعتراف کیا کہ ان کے شوبز کے شخص سے تعلقات رہے ہیں، تاہم انہوں نے کسی کا نام لینے سے گریز کیا۔گفتگو کے دوران سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا کہ ان کے والدین چاہتے ہیں کہ وہ جلد سے جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں اور وہ ان کے لیے کوئی ’سشیل لڑکا‘ چاہتے ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ بولی وڈ میں کوئی ایسا سشیل لڑکا نہیں جس سے وہ شادی کریں۔ایک سوال کے جواب میں دبنگ گرل کا کہنا تھا کہ اگر انہیں کسی سے محبت ہوجاتی ہے اور وہ ان کا بوائے فرینڈ انہیں دھوکا دیتا ہے تو وہ زندہ رہنا نہیں چاہیں گی۔واضح رہے کہ ماضی میں 32 سالہ سوناکشی سنہا کا نام ارجن کپور سمیت سلمان خان اور بنٹے سجدے کے ساتھ جوڑا جاتا رہا ہے، تاہم کبھی انہوں نے کسی کے ساتھ کھل کر تعلقات کا اعتراف نہیں کیا۔سوناکشی سنہا نے 2010 میں سلمان خان کی فلم ’دبنگ‘ سے کیریئر کا آغاز کیا اور وہ ’دبنگ‘ سیریز کی پہلی دونوں فلموں اور اب جلد ہی آنے والی تیسری فلم میں بھی نظر آئیں گی۔سوناکشی سنہا کی دوسری مشہور فلموں میں ’راؤڈی راٹھوڑ، جوکر، سن آف سردار، بلٹ راجا، تیور، اتفاق، ہیپی پھر بھاگ جائے گی اور کلنک‘ شامل ہیں۔جلد ہی وہ ’خاندانی شفا خانہ‘ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی، اب تک وہ 2 درجن سے زائد فلموں میں جلوہ گر ہوچکی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PRIME, MINISTER, IMRAN KHAN, INSISTED, ON, SOMETHING, WHILE, MEETING, TO, DONALD, TRUMP
Previous Post ’’ مسٹر ٹرمپ! اور کچھ ہو یا نہ ہو، مگر یہ کام لازمی ہونا چاہیئے۔۔۔۔‘‘ امریکی صد کے ساتھ ملاقات میں عمران خان بار بار کس چیز پر زور دیتے رہے؟ بالاخر بلی تھیلے سے باہر آگئی
Next Post ’’ محمد بِن سلمان صاحب! آپ تو پاکستان کے سفیر تھے مگر۔۔۔‘‘ سعودی عرب جانے والے پاکستانی حاجیوں کو کونسا گوشت کھلایا جانے لگا؟ پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ ہوگیا
SAUDI ARABIA, PAKISTANI, PILGRIMS, SERVED, MEAT, WAS, NOT, GOOD, READ, THE, STORY

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.