yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا اسامہ قمر کادحادثہ میں جاں بحق

Web Editor May 17, 2019May 17, 2019 1 min read
son, of, president, ppp, centeral, Punjab, ch qamar uz zaman kaira, ch. usama qamar, died, in, road, accident, today
Share this:

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا کادحادثہ میں جاں بحق

لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) لالہ موسیٰ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔ صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کا جواں سال صاحبزادہ اسامہ قمر روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے ہیں

son, of, president, ppp, centeral, Punjab, ch qamar uz zaman kaira, ch. usama qamar, died, in, road, accident, today

تفصیلات کے مطابق وہ اپنے دوست کے ہمراہ گاڑی میں جا رہے تھے کہ اچانک گاڑی کا ٹائر کھل جانے سے گاڑی درخت سے جاٹکرائی اور اسامہ قمر شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کے دوست حمزہ بٹ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقالکرگئے۔

جواں سال اسامہ قمر کی اچانک وفات نے پاکستان اور پاکستان سے باہرچوہدری قمرالزماں کائرہ کے ہزاروں چاہنے والوں کو غمزدہ کرگئی،
ان کے بیٹے کی وفات کے غم میں ہر آنکھ اشکبار ہے۔

چوہدری قمرالزماں کائرہ جواں سال بیٹے کی اچانک وفات پر صدمے سے نڈھال۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سرکردہ راہنمائوں نے چوہدری قمرالزماں کائرہ سے دل دوز سانحے پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کریم کسی کو بھی جواں اولاد کا غم نہ دے۔ اللہ کریم ہمارے لیڈر چوہدری قمرالزماں کائرہ کو اس دکھ کی گھڑی میں صبر واستقامت عطا فرمائیں اور ان کے اہلخانہ کو بھی صبر جمیل عطا فرمائیں۔ الہی آمین

son, of, president, ppp, centeral, Punjab, ch qamar uz zaman kaira, ch. usama qamar, died, in, road, accident, todayson, of, president, ppp, centeral, Punjab, ch qamar uz zaman kaira, ch. usama qamar, died, in, road, accident, todayson, of, president, ppp, centeral, Punjab, ch qamar uz zaman kaira, ch. usama qamar, died, in, road, accident, todayson, of, president, ppp, centeral, Punjab, ch qamar uz zaman kaira, ch. usama qamar, died, in, road, accident, todayson, of, president, ppp, centeral, Punjab, ch qamar uz zaman kaira, ch. usama qamar, died, in, road, accident, todayPresident of Central Punjab Pakistan People's Party Qamar Zaman Kaira youngest child killed in car accident

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
That's shall be still in fun
Previous Post مزے میں تب بھی یہی ہونگے
Next Post پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جان بحق
PPP senior leader Qamar Zaman Kaira youngest son died in car accident

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.