yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اداروں میں کچھ لوگ پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں، رانا ثنااللہ

MH Kazmi August 14, 2017 1 min read
Some people want to push Pakistan back in the institutions, Rana Sanaullah
Share this:

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اداروں میں بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں تاہم ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے۔

Some people want to push Pakistan back in the institutions, Rana Sanaullah
Some people want to push Pakistan back in the institutions, Rana Sanaullah

فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے مارشل لاء کے بعد پاکستان میں لوڈ شیڈنگ بھی آئی اور دہشت گردی بھی، ساری دنیا کہہ رہی تھی کہ پاکستان نادہندہ ہوجائے گا لیکن پاکستانی قوم نے دوبارہ نواز شریف کی قیادت میں جدوجہد شروع کی، ابھی جدوجہد اوائل مِں تھی کہ دھرنا ون، ٹو اور تھری لایا گیا، ہر دفعہ نئے طریقے شاسز ہوئی لیکن مقصد ایک ہی ہوتا کہ پاکستان کو کسی طرح پیچھے دھکیلا جائے۔ وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ نواز شریف اسلام آباد سے گھر واپسی کا سفر شروع کرتے ہیں تو لاکھوں لوگ استقبال کرتے ہیں جب کہ ایجنسیوں نے کہا خودکش بمبار ریلی کو ٹارگٹ کرنا چاہتے ہیں، ان کے سفر کے بعد لوگ خیریت سے اپنوں گھروں کو جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اداروں کی عزت کرتے ہیں، پاکستان کی عدالت ملک میں انصاف فراہم کرنے کی ضامن ہے، اداروں میں بھی کچھ ایسے لوگ ہیں جو پاکستان کو پیچھے دھکیلنا چاہتے ہیں تاہم ہم ایسا نہیں کرنے دیں گے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ ووٹ کی طاقت سے حاصل کیے ملک کو بندوق اور خفیہ طاقت سے چلانے کی کوشش کی جاتی رہی ہے، ملک مِں ووٹ کے تقدس کو بحال کیا جائے گا جب کہ جو عوام کے حق حاکمیت پر ڈاکہ مارتے ہیں کبھی 70سال میں عوام کے پاس نہیں آئے، وہ جب بھی آتے ہیں 10 ،10 گیارہ گیارہ سال حکومت کرتے ہیں اور پھر باہر چلے جاتے ہیں تاہم اب یہ تماشا ختم ہو کر رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا انقلاب جلاؤ گھراؤ نہیں عوام کے ووٹ سے آئے گا، نواز شریف نے جو تحریک شروع کی ہے اس کو گلی، محلے اور گھر لے کر جانا ہے۔ وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ ملک دشمن، عوام دشمن قوتیں ایکسپوز ہوگئی  ہیں، ملک کے دشمن، جمہوریت کے دشمن، ووٹ کے تقدس کے دشمن ایک طرف اور عوام ایک طرف ہو جائیں گے اور اب عوام کو ان کو پہچاننے میں کوئی غلطی نہیں ہوگی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan is on the path of development and peace, Chinese vice Prime Minister
Previous Post پاکستان ترقی اور امن کے راستے پر گامزن ہے، چینی نائب وزیراعظم
Next Post مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے مضبوط پاکستان ضروری ہے، علی گیلانی
Strong Pakistan needs for solution of Kashmir issue, Ali Gilani

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.