yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کچھ مرد اور خواتین نیند کے دوران بھی بولتے ہیں ، مگر کیوں ؟ اصل وجہ تلاش کر لی گئی

Web Editor November 22, 2018 1 min read
Some men and women also talk about sleep, but why? The real reason is found
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)نیند میں بولنا ایک بیماری ہے جس میں انسان بغیر سوچے سمجھے بولنے لگتا ہے۔ نیند میں انسان کچھ بھی بول سکتا ہے چاہے وہ کام کی بات ہو یا فالتو۔یہ بیماری زیادہ تر بچوں اور مردوں میں پائی جاتی ہے ۔ اکثر اپنے دیکھا ہوگا کہ جب کسی سے نیند میں بولنے کے بارے میں بات کی جائے تو اس کا عجیب چہرا بن جاتاہے۔ آخر ایسا کیوں؟ چلے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ انسان نیند میں زیادہ تر کن الفاظوں کا استعمال کرتا ہے۔ ماہر ڈاکٹر ایزابیل آرنلف نے کی اپنی نئی ریسرچ کے مطابق نیند میں بولنے والے بغیر سوچے سمجھے کچھ بھی بول سکتے ہیں جو کہ ساتھ میں سونے والے ساتھی کیلئے اچھی بات نہیں۔میٹرو رپورٹ کے مطابق انسان نیند میں زیادہ تر منفی اور غیر اخلاقی لفظوں کا استعمال کرتا ہے جو کہ کافی عجیب عمل ہے۔ ایزابیل کی ریسرچ میں 232 نوجوانوں نےحصہ لیا، جن میں سے 129 نوجوان آر ای ایم نیند کے مسائل سے دوچار رہے جبکہ 87 نوجوان نیند میں سونے کے عمل اور رات میں ڈر سے آنکھ کھل جانے کے مسائل سے دوچار رہے باقی نوجوان نیند کی مختلف بیماری سے دوچار رہے۔ان تمام نوجوانوں کو چند راتوں تک دیکھا گیا جس کے بعد یہ پتا لگایا کہ 24 فیصد لوگ نیند میں بُرے الفاظ پکارتے ہیں اور 22 فیصد لوگ غیراخلاقی الفاظوں کا انتخاب کرتے ہیں جبکہ سب سے زیادہ ‘نہیں’ کا الفاظ کنٹسٹنٹ کے منہ سے سنا گیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
It will be better to find a way of peace and development through dialogue: Army Chief
Previous Post بہترہوگامذاکرات کےذریعےامن اورترقی کےراستےتلاش کیےجائیں: آرمی چیف
Next Post کیا میں آپ کا ہاتھ تھام سکتی ہوں ؟ دنیا کی ایک نامور اور باوقار خاتون نے کل عمران خان سے یہ سوال کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا ؟ شاندار خبر
Wonderful news

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.