yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں صلہ رحمی کی فضیلت

Yes 2 Webmaster January 16, 2016 1 min read
Kindness
Share this:
Kindness
Kindness

تحریر : ملک نذیر اعوان
حضور پر نور آقا دو جہاں کا فرمان مبارک ہے ۔جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے۔اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔محترم قارئین آپ اکثر روز مرہ کی زندگی میں دیکھتے ہیں معمولی باتوں پر ہم ایک دوسرے سے الجھ پڑتے ہیں اور یہ بھی رحمت دوعالمۖ کا ارشاد مبارک ہے۔کہ سب سے پہلے اپنے اہل و عیال سے آغاز کریں ہم معمولی باتوں پر اپنے رشتہ داروں سے ناراض ہو جاتے ہیں ۔اکثر غمی خوشی کے موقع پر ایسے حالات سے گزرنا پڑتا ہے چونکہ اسلام میں یہ سخت منع ہے ایسے حالات میںاگر کوئی غلطی ہو جائے تو اسے درگزر کر دیں۔اور اسلام ہمیں با ر بار یہی درس دیتا ہے اس سے بڑھ کراور مثال کونسی ہے آپ اورمیرے آقادوجہاں سرو ر کائنات ۖ پر اگرکسی نے ظلم بھی کیا تو آپ نے معاف کر دیا پر امن معاشرہ تعمیر کرتے وقت حضور پاکۖ نے جن امور کو سنگ بنیاد رکھی ان میں ایک ،،صلہ رحمی بھی ہے ہمیںآپ کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے اورمعاشرہ میں رہنے کے لیے حسن سلوک،اخلاق حسنہ اور باہمی تعلقات کو زیادہ بہتر بنانے پر زور دیا گیا ہے تاکہ امن اور سکون مہیا ہو سکے ۔قرآن کریم کی سورہ رعد کی آیت نمبراکیس تا چوبیس میںجہاں،،صلہ رحمی،، کے بارے میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

وہیں اس کے بدلے میںملنے والے انعامات خدا وندی کاذکر بھی واضح لفظوں میں بیان کیا گیا ہے ایک موقع پررحمت دو عالمۖ صحابہ کرام کے درمیان تشریف فرما تھے ایک شخص آپ کی خدمت اقدس میںحاضر ہوااور سوال کیا کہ آپ واقعی اللہ کے رسول ہیں تو پیارے آقا ۖ نے فرمایا،،جی ہاں میں اللہ کا رسول ہوں اس کے بعد اس شخص نے اللہ کے ہاںسب سے زیادہ پسندیدہ عمل کے بارے میں آپ سے پوچھا ۔آپ نے فرمایا،،اللہ پر کامل ایمان لانا،،اس شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ کچھ مزید ارشاد فرمائیں کہ عقائداسلامیہ کے بعد اللہ پاک کے ہاںسب سے پسندیدہ بات کونسی ہے ۔رحمت دو عالمۖ نے فرمایا،،صلہ رحمی کرنا۔،،ایک مرتبہ ایک دیہاتی آدمی آپ کے پاس آیا اور عرض کر نے لگا۔

اے اللہ کے برحق رسول مجھے کوئی ایسا طریقہ بتائیں جو مجھے جنت میں لے جائے اور جہنم سے بچائے اس کا جواب دیتے ہوئے آپ نے ایک ایسا اصول مقرر فرمایا جس پر عمل پیرا ہو کر قیامت تک آنے والا ہر شخص جنت اور جہنم سے دوری اختیار کر سکتا ہے ۔۔۔(١)۔۔۔اللہ کی وحدانیت پر ایمان لائو(صرف اسی ایک اللہ کی عبادت کرو اورکسی کو اس کی ذات وصفات میںشریک نہ بنائو ۔۔(٢)۔۔۔نماز قائم کرو۔۔۔(٣)۔۔۔زکوة اداکرو(اگرصاحب نصاب ہو تو)۔۔(٤)۔صلہ رحمی کرو۔۔۔حضرت ابو ایوب انصاری فرماتے ہیں کہ آپ کے فرمان کو سن کر وہ شخص جب چلا گیا تو آپ نے فرمایا،،اگر یہ میری بیان کردہ باتوں پرعمل کرے گا تو سیدھا جنت میں جائے گا ،،امام بخاریاور امام مسلم نے اپنی کتابوں میں حضرت ابو ہریرہ سے رسول اللہ کا یہ فرمان نقل کیا ہے ،،جو اللہاورآخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ وہ،،صلہ رحمی،،کرے حضرت ابن عباس تو اللہ کے نبی سے یہ بھی نقل کرتے ہیں ،،توریت میں یہ بات بھی لکھی ہوئی تھی۔

جو اپنی لمبی زندگیاور رزق مین کشادگی چاہتا ہو اسے چاہیے کہ وہ صلہ رحمی کرے،،حضرت جابر بن عبداللہ ارشاد فرماتے ہیں؛ہم لوگ ایک جگہ پر اکھٹے ببیٹھے تھے،،رسولاللہ تشریف لائے اور فرمانے لگے،،اے مسلمانواللہ سے ڈرواور صلہ رحمی کرو،،کیونکہ صلہ رحمی والے عمل کا ثواب جلدی ہوتا ہے ،،حدیث کے آخر میں ہے ،،جنت کی خشبو ایک ہزار سال کی مسافت سے محسوس کی جا سکتی ہے ۔لیکن قطع رحمی کرنے والا اسے سونگھ بھی نہیں پائے گا،،ایک اورحدیث میںحضرت علی ارشاد فرماتے ہیں۔حضور سرورکائنات نور مجسمۖ نے فرمایا،،جس شخص کے اندر یہ تین خوبیاں پائی جائیں گی اللہ تعالیٰ اس کا حساب و کتاب بہت آسان کر دے گا اور اسے جنت میں بھی داخل کرے گا۔

صحابہ کرام نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ہمارے ماں باپ آپ پر قربان ہوں وہ کونسی تین خوبیاں ہیں ،،آپ نے فر مایا،، جوشخص تمہیں محروم کرے تم اسے نواز دو (یعنی جو تمہیں نہ دے تم اسے دے دو ۔۔اور دوسرایہ ہے جو آپ پرظلم کرے اسے درگزر کر دو اور جو تم سے قطع تعلقی کرے تم اس سے صلہ رحمی کرو جب تم یہ کام کرو گے تو اللہ پاک تمہیں جنت عطا فر مائے گا ،،۔قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں صلہ رحمی کا حکم موجود ہے لیکن افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ آج ہمارا مسلم معاشرہ اپنے رسول کی تعلیمات سے دور ہوتا جارہا ہے بھائی،بھائی سے ناراض ہے۔

بہن،،اپنی بہنوں سے ماں باپ ،،اولاد سے اور اولاد والدین سے ہم لوگ اپنے عزیزو اقارب اور دوستوں سے معمولی باتون پر قطع تعلقی کر لیتے ہیں اور پھر خو شیوں پر آنا جانا ختم کر دیتے ہیں یہاں تک کہ موت پر بھی اپنی انا اور ضد پر قائم رہتے ہیںہمیں قطع تعلقی کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنا چاہیے پیار اور محبت کی فضاء برقرار رکھنی چاہییاور اسلامی رو سے صلہ رحمی پر عمل کریں اور قطع رحمی سے دور رہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو ای پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔۔۔۔اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر : ملک نذیر اعوان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Development
Previous Post ترقی کی بنیاد
Next Post خیر پور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.