yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

ہمارا معاشرہ اور اسلام میں حجاب کی اہمیت

Yes 2 Webmaster January 18, 2016 1 min read
Hijab
Share this:
Hijab
Hijab

تحریر: ملک نذیر اعوان
قرآن کریم میں عورتوں کے پردے اور حیاء کے حوالے سے کتنی بار سختی سے بھی اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا ہے جس کا ترجمعہ یہ ہے۔ اے مومنوں کی عورتوں جب اپنے گھر سے نکلنے لگو تو اپنی چادر کا ایک پلہ اپنے منہ پے ڈال لیا کرو۔ اسلام میں شروع سے یہ پردے اور حیاء کو ایک انتہائی اہم اہمیت حاصل رہی ہے اور رحمتِ دو عالم ۖ کا بھی یہی فرمان ہے کہ حیاء ایک مکمل بھلائی ہے اور حیاء ایمان کے شعبوں میں سے ایک شعبہ ہے اور خواتین کی اہمیت کے لحاظ سے ایک موقع پر آپۖ نے ارشاد فرمایا کہ عورت کے حق میں سب سے بہتر ین عمل حیاء ہے۔

شہزادی کونین حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی ٰ عنا فرماتی ہیں کہ عورت کے لیئے سب سے بہتر یہ ہے کہ عورت کی کسی غیر محرم پر نگا ہ نہ پڑے اور ایسا حیاء کرے جو حیاء کرنے کا حق ہے۔ بلکہ جنتِ خاتوں فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنا نے اپنے گھروالوں کو یہاں تک وصیت کی تھی کہ جب میرا وصال ہوجائے تو میرا جسدِخاکی گھر سے مغرب کے بعد اٹھا ئیں تا کہ اس پر کسی غیر محرم کی نظر نہ پڑے۔

Hijab – Burqa
Hijab – Burqa

یہ بھی حیاء کی ایک بہترین مثال ہے شرم و حیاء عورت کا ایک زیور ہے۔ لیکن آجکل کے موجودہ حالات کی طرف دیکھیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم کس دنیا میں رہ رہے ہیں چند ماہ پہلے مجھے ایک دوست کی شادی کی تقریب میں راولپنڈی کے ایک بہت بڑے ہوٹل میں مدعو کیا گیا۔ تو یہاں کے فنکشن پر ماحول دیکھ کر مجھے ایسا محسوس ہوا کہ میں کسی یورپی ملک میں آ چکا ہوں۔

جوان لڑکے اور لڑکیاں اس طرح آپس مین گفتگو میں محو تھے کہ یہ صدیوں بعد ایک دوسرے سے ملے ہیں اور تقریب کے آخر میں جو فوٹو گرافی کا منظر تھا ۔ یہ تو اور حیران کن تھا۔ اور اسلام اس کی قطعاََ اجازت نہیں دیتا بہرحال دلی طور پر بہت دکھ ہوا جس کا اظہار اپنی بے بسی کے باعث لفظوں کی حد تک ہی کر سکتا ہوں مگر سوال یہ ہے کہ ہماری عوام کو کب شعور آئے گا۔ ہمارے معاشرے میں زیادہ تر ٹیلی ویژن اور موبائیل نے ہماری نوجوان نسل کی تباہی اور بربادی کی ہے۔ اگرصحیح طریقے سے ان دونوں کا استعمال کریں تو پھر اس میں کوئی نقصان نہیں ہے۔

آجکل کے موجودہ دور مین ہر گھر مین کیبل کی سہولت موجود ہے اور جس سے نوجوان نسل دنِ بدن بگڑ رہی ہے اور اسلامی طریقے سے بھی گانے بجانا۔ڈرامے اور فلمیں دیکھنا سخت منع ہے اور احادیث نبوی ۖ میں بھی عورتون کی بے پردگی اورپردہ داری کے حوالے سے بار بارذکر آیا ہے عورت کو کتنی چادر کی ضرورت ہے اور عورت کے لئے کونسا لباس جائز ہے ۔ حضور پرنور آقا دوجہاں ۖ کا فرمان مبارک ہے۔ کہ عورت جب بالغ ہو جائے تو ایسا لباس زیب تن کرے۔ یہاں تک کہ عورت کے جسم کا کوئی اعضا ء نظرنہ آئے۔ اور آپ ۖ نے یہ بھی فرمایا عورت کسی غیر محرم کے ساتھ نرم لیجے میں گفتگو بھی نہ کرے۔ اور یہاں تک آپۖ نے ایک مقام پر یہ بھی فرمایا ایک وقت ایسا آئے گا آخری زمانے میں عورتیں برھنہ ہونگی۔ مگر ہمارے معاشرے میں سب سے بڑی بد قسمتی یہ بھی ہے کہ بطور مسلمان قرآن اور احادیث سے دوری بھی ہماری مشکلات اور پرشانیوں کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

ہم مسلمان اور اسلام کے تابع ہونے کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں۔ مگر اسلامی اقداروں کو نظر انداز کر دیتے ہیں سچے عاشقِ رسول اللہ علیہ والہ وسلم ہونے کا واویلا تو کرتے ہیں مگر پیارے آقا دو جہاں سروردکائنات ۖ کے ارشادات اور سنت نبویٰ پر کسی صورت میں بھی عمل نہیں کرتے ہیں لیکن آج بھی معاشرے میں خواتین اگر اسلامی طریقے سے زندگی بسر کر یں تو معاشرے میں ایک مغرز خاتون کا کردار ادا کر سکتی ہے۔ اور اس سے اس کی دنیا اور آخرت دونوں سنور سکتی ہے۔آج کے موجودہ دور میں ہمارے معاشرے کا جو کلچربن چکا ہے اگر کوئی عورت اپنے جسم کا پردہ یا برخا زیب تن کر لے تو ہم اسے جائل اور دیہاتی کہتے ہیں۔ مگر جو خاتون فیشن کرے ہم اس کی بہت زیادہ تعریف کرتے ہیں اور ماضی میں لوگ عورتوں کو دنیاوی تعلیم دلوانے میں عار محسوس کرتے تھے۔

شاید یہی وجہ ہے کہ اس وقت پردے کا رواج تھا لیکن اگر اس کے برعکس سوچا جائے تو پہلے والا دور اچھا تھا ۔ کم از کم عورتیں پردہ تو کرتیں تھیں اسلام بھی ہمیں یہی درس دیتا ہے کہ اگر مردوں اور خواتین میں اگر جسمانی تمیز کے علاوہ کوئی کردار ہے تو وہ پردے اور شرم و حیاء کا ہے۔

ان تمام باتوں کو سامنے رکھتے ہوے اس کا خلاصہ یہی ہے کہ معاشرے کے اندر رہتے ہوئے ہر فرد اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی بسر کرے اور سادگی کو اپنائے اور خاص کر اپنے گھر میں ایسا مدنی ماحول پیدہ کرے جس سے گھر کا ہر فرد اسلامی اصولوں پر مبنی اور شرم وحیاء کا پیکر ہو۔

Malik Nazir Awan
Malik Nazir Awan

تحریر: ملک نذیر اعوان (خوشاب)

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے
Next Post مچھلیاں پکڑنے کا نیا طریقہ دیکھیں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.