yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

زرداری اور فریال تالپور کے ہوتے سندھ ٹھیک نہیں ہو سکتا: عمران خان

Web Editor October 26, 2017 1 min read
Sindh may not be well as Zardari and Faryal Talpur: Imran Khan
Share this:

کراچی: سندھ میں کرپشن کا پیسہ باہر جا رہا ہے، چیئرمین نیب دبئی میں پاکستانیوں کی 8 ارب ڈالر کی جائیداد کی تحقیقات کریں، تفتیش سے پتہ چلے گا کون لوگ یہاں سے پیسہ باہر لے کر جا رہے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس

Sindh may not be well as Zardari and Faryal Talpur: Imran Khanچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاناما سے فارغ ہونے کے بعد اب سندھ پر توجہ دی جائے گی، یہاں کرپشن نے سب سے زیادہ تباہی مچائی ہے، سندھ حکومت صوبے میں دلچسپی نہیں لے رہی۔ انہوں نےکہا آصف زرداری زیادہ وقت ملک سے باہر گزارتے ہیں، منی لانڈرنگ سے ملک میں ڈالرز کی کمی ہوتی ہے، سندھ پر لگنے والا پیسہ چوری کر کے باہر بھیجا جاتا ہے۔

عمران خان نے کہا سندھ کی ابتر حالت کرپشن کی وجہ سے ہے، چیئرمین نیب دبئی میں پاکستانیوں کی 8 ارب ڈالر کی جائیداد کی تحقیقات کریں، تفتیش سے پتہ چلے گا کون لوگ یہاں سے پیسہ باہر لے کر جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا آصف زرداری کی بہن بھی کرپشن میں ملوث ہیں، فریال تالپور کرپشن کا پیسہ باہر بھیجتی ہیں، زرداری اور فریال تالپور کے ہوتے سندھ ٹھیک نہیں ہو سکتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا اس بار پارٹی ٹکٹ سوچ سمجھ کر دینگے، طلبا کو تبدیلی کیلئے تیار کرنا ہوگا، سندھ میں اگلا جلسہ 5 نومبر کو ہوگا۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید کہا سندھ میں شہری حکومت بے اختیار ہے، عوامی مسائل کا حل مقامی حکومتوں میں ہے۔ انہوں نے کہا نجکاری اداروں کے مسائل کا حل نہیں، پی آئی اے میں سفارشی بھرتی کیے گئے، ترقی کیلئے اداروں کو غیر سیاسی کرنا ہوگا۔ عمران خان نے کہا دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے کرپشن کا خاتمہ ضروری ہے، سیاسی وابستگی سے بالاتر ہر کرپٹ کو پکڑنا چاہیئے کیونکہ ترقی کیلئے میرٹ ضروری ہے۔

بعدازں عمران خان نے جامعہ کراچی کے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا نوجوان ملک کا مستقبل ہیں اور پاکستان کوعظیم بنائیں گے، بڑا خواب دیکھنے والا ہی بڑا انسان بنتا ہے، تاریخ کسی امیر آدمی کویاد نہیں رکھتی۔ انہوں نے کہا خود غرض انسان اپنے لیے زندگی گزارتا ہے، نیلسن منڈیلا نے 27 سال جیل میں گزارے مگر سمجھوتہ نہیں کیا، بڑا انسان کامیابی کے بعد خود کو ایک اور چیلنج دیتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NAB References: Maryam nawaz and Captain (R) Safdar present in Accountability Court
Previous Post نیب ریفرنسز: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش
Next Post ‘شرجیل میمن کی گرفتاری نیب پر بہت بڑا داغ، قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہیے’
Sharijeel Memon's arrest is a big stain on NAB, law should be equal for all'

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.