yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کھڑے ہو گئے تو سندھ ہی نہیں ‘کراچی سے فاٹا’ تک سب بند ہو جائے گا

Yes 1 Webmaster June 16, 2015 1 min read
Asif Zardari
Share this:
Asif Zardari
Asif Zardari

اسلام آباد: پی پی عہدیداروں کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرادری نے کہا پیپلز پارٹی جب ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں۔ کپتان کے ساتھ استعفیٰ دے دیتے تو فورا الیکشن ہو جاتے۔ مجھے پتا ہے کہ ملک کو کتنا خطرہ ہے مشرف کو نہیں اگر پتا ہوتا تو ایسی باتیں نہ کرتا۔

کمانڈو کہلانے والا سابق صدر تین ماہ جیل نہیں کاٹ سکا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے کہا کہ کچھ دلوں میں دوبارہ پاور پالیٹکس کی امنگیں اٹھتی نظر آ رہی ہیں تاہم سب کی آزمائش کر رہے ہیں۔ کپتان کے ساتھ مستعفی ہو جاتے تو اسی سال الیکشن ہو جاتے جن کو کھیلنے کیلئے وکٹ دی ابھی انہیں کھیلنے دیا جائے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ ارب پتی سیاسی اداکار سیاست بدلنا چاہتے ہیں۔ پیپلز پارٹی پر الزامات لگانے والے قرآن کی روح سے ظالم ہیں جانتے ہیں کالعدم تنظیمیں کس کے اشارے پر آتی ہیں۔ کردار کشی بند نہ ہوئی تو سب کچا چٹھا کھول دیں گے۔ سابق صدر نے کہا کہ انہیں طاقت سے نہیں بلکہ عوام اور پارٹی سے سروکار ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Mian Abdul Hamid With Friends Group Foto
Previous Post برنلے کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں عبد الحمید پاکستان کا نجی دورہ کرکے واپس برطانیہ پہنچ آئے ہیں
Next Post سانحہ ماڈل ٹاون لاہورکے شہداء کی برسی کے موقع پر منہاج سنٹر میں خصوصی قرآن خوانی ہوگی
Quran Khawani

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.