yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ ہائیکورٹ؛ کراچی میں پولیس مقابلہ جعلی قرار

Web Editor October 23, 2017 1 min read
Sindh High Court; Police encounter in Karachi declared fake
Share this:

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے شہر قائد میں ایک پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

Sindh High Court; Police encounter in Karachi declared fakeسندھ ہائیکورٹ نے محمودآباد میں ہونے والے پولیس مقابلے کو مشکوک قرار دیتے ہوئے گرفتار ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے مبینہ مقابلے میں گرفتار ملزم سہیل سیلم اور اویس اختر کی تین تین لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی اور انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا۔ جسٹس نعمت اللہ نے کہا کہ پولیس اور پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے جانے والے ثبوت اور شواہد من گھڑت اور غیر یقینی ہیں، شواہد سے لگتا ہے کہ پولیس مقابلہ جعلی تھا اور ملزمان سے موقع پر کچھ برآمد بھی نہیں ہوا، اگر جدید ہتھیاروں سے فائرنگ ہوئی تو کیا کوئی پولیس اہلکار یا شہری بھی زخمی ہوا؟۔ پولیس نے عدالت کے روبرو کہا کہ ملزم سہیل سلیم اور اویس اختر کو 17جولائی کو مقابلے کے بعد گرفتار کیا گیا اور ملزمان کے خلاف تھانہ ڈیفنس میں مقدمہ درج ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی تھی جس کے بعد انہوں نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Clauses of loans, taxes and cases were also terminated in the election act
Previous Post الیکشن ایکٹ میں قرضہ، ٹیکس اور مقدمات کی شقیں بھی ختم کردی گئیں
Next Post کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا
The blast near police mobile in Quetta

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.