yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ میں گورنر راج لگے گا اور نہ ہی وزیراعلیٰ تبدیل ہوگا، آصف علی زرداری

Yes 1 Webmaster May 18, 2015 1 min read
Asif Ali Zardari
Share this:
Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

اسلام آباد : پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کسی صوبے میں گورنرراج لگانا آسان نہیں لہٰذا سندھ میں گورنر راج لگ رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ کو تبدیل کیا جائے گا۔

زرداری ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی مضبوطی کے لیے کردار ادا کرتے رہیں گے، 2013 کے عام انتخابات کے نتائج بھی جمہوریت کی خاطر تسلیم کیے۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد کسی صوبے میں گورنرراج لگانا آسان نہیں لہٰذا سندھ میں گورنر راج لگ رہا ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ کو تبدیل کیا جائے گا۔

سابق صدر نے کہا کہ پاک چائنہ اقتصادی راہداری قومی منصوبہ ہے اسے متنازعہ نہیں بننے دیں گے ہم نے اقتصادی راہداری منصوبہ ایک ہزار میل منظور کروایا تھا لیکن اب اسے 1500 میل بنایا جارہا ہے جس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں جب کہ راہداری کے روٹ کی نئی پیش رفت پر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک صفحے پر اکٹھا کرلوں گا۔

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ این ایف سی کے مسئلے کو ایشو بننے نہیں دیں گے یہ معاملہ نان ایشو ہے اور اسے افہام وتفہیم کے ساتھ حل کرلیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو پاکستان آنے کے لیے دبئی پہنچ چکے ہیں اور وہ پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے خوش ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif And Raheel Sharif Met
Previous Post وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات
Next Post دہشت گردی کے خلاف جنگ ٹی ٹوئنٹی نہیں بلکہ صبر آزما اور طویل ہے، چوہدری نثارعلی
Chaudhry Nisar Ali

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.