yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سندھ حکومت نے کرپشن کیخلاف بہترین بل پیش کیا، صوبائی وزیر داخلہ

MH Kazmi August 24, 2017 1 min read
Sindh government presented the best bill against corruption, provincial interior minister
Share this:

کراچی: صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کا کہناہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کے خلاف بہترین بل پیش کیا۔

Sindh government presented the best bill against corruption, provincial interior minister
Sindh government presented the best bill against corruption, provincial interior minister

سندھ حکومت کا نیب آرڈیننس کے خاتمے کے لیے قانون سازی کا بل ہائیکورٹ میں چیلنج ہے اور عدالت نے کیس میں اپنا حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے نیب کو کارروائیاں جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ جب کہ سندھ حکومت نے صوبے میں نیب کیسز میں ملوث افسران کو عہدوں پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے اپنی حکومت کے بل کی حمایت کی اور کہا کہ یہ کرپشن کے خلاف ایک بہترین بل ہے تاہم کہیں کرپشن ہوئی ہے تو اس کا سدباب کیا جائے گا۔ دوسری جانب کراچی کے سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل انور سیال نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے کسی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ کراچی میں جرائم کی شرح کئی ممالک سے کم ہے جب کہ شہر میں جاری آپریشن میں پاک فوج کی مدد حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ قیام امن کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں کسی سے عیاں نہیں۔ سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کی تربیت میں پاکستان آرمی کے شکرگزار ہیں، سندھ پولیس عوام کی توقعات پر پورا اترے گی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے مختلف شعبوں کی تنخواہوں میں دگنا اضافہ کیا ہے، پولیس کے شہدا کے ورثا کا معاوضہ کروڑروپے کردیا ہے، قربانیاں دینے والوں کے لیے حکومت بہت کچھ تو نہ کرسکی لیکن تھوڑا بہت کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Now it will have to work hard to improve the conditions of Sindh, Imran Khan
Previous Post اب سندھ کے حالات کی بہتری کیلئے محنت کرنا ہوگی، عمران خان
Next Post غیرقانونی بھرتیاں، سابق حیسکو چیف اور ڈائریکٹر کو قید و جرمانے کی سزا
Criminal punishment for illegal recruitment, former Hesco chief and director

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.