yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلوانیا، غیر قانوی طورپریورپ داخلے کی کوشش کرنے والے پاکستانی گرفتار

MH Kazmi September 29, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے ایک سو سے زائد مہاجرین کو سلووینیا کی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جن میں زیادہ تعداد پاکستانیوں کی ہے۔ یہ مہاجرین کروشیا سے اس ملک میں داخل ہوئے تھے۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق سلووینیا کی پولیس کے مطابق غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے ان مہاجرین کو اتوار کی شام گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ ان میں سے زیادہ تر کا تعلق پاکستان سے ہے اور آئندہ چند روز میں انہیں دوبارہ کروشیائی پولیس کے حوالے کر دیا جائے گا۔ کروشیا کی سرحد پر اس طرح غیرقانونی مہاجرین کا پکڑے جانا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے لیکن اتنی بڑی تعداد میں مہاجرین کا پکڑے جانا پولیس کے لیے حیران کن تھا۔ پولیس کی ترجمان انیتا لوسکووچ نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ”کروشیا سے ملحق جنوبی سرحد کے مختلف مقامات پر مجموعی طوپر پر 113 غیر قانونی مہاجرین کو پکڑا کیا۔ واضح رہے کہ رواں سال اس ملک میں دس ہزار سے زائد مرتبہ غیر قانونی طریقے سے سرحد عبور کرنے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ پولیس کے اعداد وشمار کے مطابق ابھی تک پکڑے جانے والے مہاجرین میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانی اور مراکش کے شہریوں کی ہے۔‘‘

سرحدی علاقے لیریسکا بستریسا کے میئر ایمل روز کا سرکاری ریڈیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حالیہ کچھ ہفتوں سے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ویک اینڈ پر اسی علاقے میں مزید تیس مہاجرین کو پکڑا گیا تھا۔ اسی طرح چند روز پہلے بیلجیم کے اُس شہری کو گرفتار کیا گیا تھا، جو چونتیس مہاجرین کو سلووینیا کے دارالحکومت تک پہنچانے کی کوشش میں تھا۔
سلووینیا کے وزیر داخلہ ایلیس ہوز کا کہنا تھا کہ ان اعداد وشمار سے پتا چلتا ہے کہ ملک میں انسانوں کی غیر قانونی اسمگلنگ کا کاروبار تیزی سے پھیل رہا ہے۔ تارکین وطن کو غیرقانونی طریقے سے یورپ پہنچانے والے تقریبا ایک سو اسمگلرز اس وقت سلووینیا کی جیلوں میں بھی قید ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بابری مسجد (ایودھیاکیس) کا محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا، تمام بااثر ملزمان کو عدالت میں موجود رہنے کا حکم
Next Post امن اور دو ریاستی حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ملیحہ لودھی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.